منامہ ۔ یکم اکتوبر (اے پی پی) بحرین میں ٹیلی مواصلات اتھارٹی کے تزویراتی تجزیے کے شعبے نے کچھ عرصہ قبل 22 عرب ممالک میں کالوں کے نرخوں سے متعلق مطالعاتی رپورٹ تیار کی اور ان نرخوں کا موازنہ اقتصادی تعاون اور ترقی کی تنظیم کے اوسط نرخوں سے کیا ہے۔ یاد رہے کہ یہ […]
دلچسپ خبریں
ٹیلی مواصلات سیکٹر، عرب شہری مغرب کے مقابل 500% زیادہ ادا کرتے ہیں
-
کسی کو کافر قرار دینا خطرناک مسئلہ ہے، سعودی سپریم علما کونسل
سعودی عرب:(ملت+اے پی پی) سعودی عرب کی سپریم علما کونسل نے کہا ہے کہ دوسروں کو کافر قرار دینا ایک انتہائی خطرناک مسئلہ ہے جس کا تعلق براہِ راست اللہ تعالیٰ کے ساتھ ہے۔ سعودی سپریم علما کونسل کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دوسروں کو کافر کہنا ایک شرانگیز سوچ […]
-
کویت نےیمن کےامن مذاکرات کےنئےدورکی میزبانی کی پیشکش کردی
کویت سٹی : (ملت+ اے پی پی) حکومت کویت نے ایک بار پھر یمن کے بارے میں امن مذاکرات کے نئے دور کی میزبانی کی پیشکش کی ہے۔کویت کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق سیکریٹری خارجہ سلیمان الجاراللہ نے کہا ہے کہ اگر بحران یمن کے تمام فریق راضی ہوں تو ان کا ملک، […]
-
حلب شہر میں شامی فوج کی اہم کامیابی
حلب :(ملت+ اے پی پی) شامی فوج نے عوامی رضاکار فورس کی مدد سے حلب کے محلے الفرافرہ کو مکمل طور پر دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔شامی فوج نے بدھ کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے بعد اس علاقے میں دہشت گردوں کی جانب سے بچھائی جانے والی بارودی […]
-
’’ مساوی حقوق دیے جائیں‘‘ سعودی خواتین کی پٹیشن
ریاض: (ملت+ اے پی پی) سعودی عرب میں ہزاروں شہریوں نے ایک پیٹیشن پر دستخط کر دیے ہیں، جس میں گارڈین شپ کے اس متنازعہ نظام کے خاتمے کا مطالبہ کیا گیا ہے، جو مردوں کو خواتین رشتہ داروں کی تعلیم، شادی بیاہ اور سفری اور دیگر معاملات میں حقوق فراہم کرتا ہے۔ جرمن نشریاتی […]
-
سعودی ولی عہد 50 بااثر ترین عالمی شخصیات میں شامل
نیو یارک:(ملت+ اے پی پی) امریکی نیوز ایجنسی ’بلومبرگ‘ کی جانب سے دنیا کی 50 با اثرترین شخصیات کی ایک فہرست شائع کی ہے جس میں سعودی عرب کے نائب ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان کا نام بھی شامل کیا گیا ہے۔بلومبرگ کی رپورٹ میں مختلف شعبہ ہائے زندگی بالخصوص اخبارات […]