صنعا: (ملت+ اے پی پی) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے کمیشنر زید رعد حسین نے یمن میں سویلین ہلاکتوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق مارچ 2015 ء سے شروع ہونے والے اِس مسلح تنازعے میں 4 ہزار ہلاکتوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق گزشتہ […]