ریاض۔(ملت آن لائن) سعودی عرب 2018ء کےدوران خودمختار عدالتوں والے 25 ممالک کی فہرست میں شامل ہو گیا۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق 2017ء کے دوران سعودی عرب ایسے 28 ممالک کی فہرست میں شامل تھا جہاں کی عدالتیں خود مختار مانی جاتی ہیں۔ سعودی عرب نے گزشتہ 6 برسوں کے دوران مسابقتی ریاستوں میں […]
دلچسپ خبریں
سعودی عرب 25 خود مختارعدالتوں والی ریاستوں میں شامل
-
بحرین کا قطری شہریوں کے لیے ویزوں کا اجراء معطل کرنے کا اعلان
منامہ۔ (ملت آن لائن) بحرین نے قطری شہریوں کے لیے ویزوں کا اجراء معطل کرنے کا اعلان کردیا۔طلبہ اور پہلے سے قابل عمل پاسپورٹ رکھنے والے افراد اس پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی (بی این اے) کی رپورٹ کے مطابق قطری شہریوں کے لیے ویزوں کا اجراء معطل کرنے کا اعلان […]
-
متحدہ عرب امارات کا سیاحوں سے ویلیو ایڈڈ ٹیکس کی وصولی ختم کرنے کا اعلان
دبئی ۔ (ملت آن لائن) متحدہ عرب امارات نے سیاحوں سے ویلیوایڈڈ ٹیکس کی وصولی ختم کرنے کا اعلان کردیا۔اس فیصلے کا اطلاق 18 نومبر سے ہوگا۔فیڈرل ٹیکس اتھارٹی کی جانب سے گزشتہ روز جاری ہونے والے بیان کے مطابق ایسے سیاح جن سے 18 نومبر کے بعد کسی چیز کی خریداری پر5 فیصد ویلیو […]
-
متحدہ عرب امارات کی تمام عمارتوں پر یکم نومبر کو قومی پرچم لہرایا جائے گا، شیخ محمد
دبئی ۔(ملت آن لائن) دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے یکم نومبر کو امارات کا پرچم لہرایا جائے، یہ ہدایت تمام شہریوں سمیت سرکاری ونجی اداروں کو کردی گئی ہے۔سعودی اخبار کے مطابق انہوں نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ یکم نومبر کو متحدہ عرب امارات قومی پرچم کا […]
-
جمال خاشقجی کا قتل سنگین غلطی تھی، ذمہ داروں کا احتساب ہوگا، سعودی وزیرخارجہ
ریاض ۔ (ملت آن لائن) سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ جمال خاشقجی کی موت کا واقعہ ایک سنگین غلطی کا نتیجہ تھا اور اس کیس میں ملوّث ذمہ داروں کا احتساب کیا جائے گا۔ العربیہ ٹی وی کے مطابق انھوں نے فاکس نیوز سے خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ سعودی […]
-
سعودی آرمی چیف نے اسرائیلی ہم منصب سے کوئی ملاقات نہیں کی، سعودی وزارت دفاع
ریاض ۔(ملت آن لائن) سعودی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ آرمی چیف چیف آف سٹاف جنرل فیاض الرویلی نے اسرائیلی آرمی چیف جنرل گادی ایزن کوٹ سے کوئی ملاقات نہیں کی۔ اس حوالے سے اسرائیلی ذرائع ابلاغ میں گردش کرنے والی خبریں سراسر غلط ہے۔ سعودی وزارت دفاع کے عہدیدار نے ریاض سے جاری […]