بارسلونا ۔(ملت آن لائن) فلسطینی وزیر خارجہ ریاض المالکی نے واضح کیا ہے کہ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان تنازعہ حل کرانے کی خاطر 2ریاستی حل کو بچانے کیلئے رابطے ہورہے ہیں البتہ فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کے درمیان امن مذاکرات کی بحالی کا فی الوقت کوئی پروگرام موجود نہیں۔ المالکی نے بحیرہ روم کے تیسرے […]
دلچسپ خبریں
2 ریاستی حل کیلئے رابطے جاری ہیں ، فلسطین
-
منی لانڈرگ کے مقابلے کے لئے ایران کا بینکاری نظام طاقتور ہے ،ایف اے ٹی ایف
تہران ۔(ملت آن لائن)ایف اے ٹی ایف کے ایگزیکیٹوسکریٹری نے ایران کے بینکاری نظام کو منی لانڈرنگ کے مقابلے کے لئے انتہائی قانونی اور طاقتور قرار دیا ہے۔دہشت گردی کے مالی وسائل کی ترسیل پر نظر رکھنے والی بین الاقوامی تنظیم فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے ایگزیکیٹو سکریٹری ڈیوڈ لوئس نے اپنے ایک انٹرویو ایران […]
-
کتابوں کی اشاعت میں خلیجی ممالک میں سعودی عرب پہلےنمبرپرہے،آئی پی اے
مکہ مکرمہ ۔(ملت آن لائن) سعودی عرب نے خلیجی ممالک میں سب سے زیادہ تحقیقی مقالے اور کتابیں جاری کیں۔انٹرنیشنل پبلشنگ ایسوسی ایشن (آئی پی اے)کی سالانہ رپورٹ کے مطابق پوری دنیا میں کتابیں جاری کرنے کے حوالے سے سعودی عرب کا نمبر43 واں اور خلیجی ممالک کی سطح پر پہلا ہے۔ سعودی عرب نے […]
-
سعودی تعلیمی اداروں میں83 ہزارسےزائدغیرملکی ملازمت کررہے ہیں
جدہ ۔(ملت آن لائن) سعودی محکمہ شماریات نے کہا ہے کہ ملکی تعلیمی اداروں میں 83 ہزار402 غیر ملکی کام کررہے ہیں۔ سعودی ذرائع ابلاغ نے محکمہ شماریات کی جانب سے رپورٹ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ سعودی تعلیمی اداروں میں 83 ہزار402 غیر ملکی کام کررہے ہیں جن میں سے 48 ہزار801 مرد اور […]
-
متحدہ عرب کے پاسپورٹ پر ویزہ کے بغیر 161ممالک کا سفر ممکن
ریاض ۔(ملت آن لائن) دنیا بھر میں سب سے طاقتور پاسپورٹ جاپان کا ہے۔ اس پر 190ممالک کا سفر کسی دشواری کے بغیر کیا جاسکتا ہے۔عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق متحدہ عرب امارات کا پاسپورٹ تمام عرب ممالک میں سب سے بہتر مانا گیا ہے جس سے 161ممالک کا سفر ویزہ لئے بغیر کیا جاسکتا […]
-
اسرائیلی پولیس کی سکیورٹی میں 129 یہودی قبلہ اول میں داخل
مقبوضہ بیت المقدس ۔(ملت آن لائن) یہودی شرپسندوں کی طرف سے مسلمانوں کے قبلہ اول پر دھاووں اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز 129 یہودی شرپسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مسلمانوں کے تاریخی مقدس مقام کی بے حرمتی کے اشتعال انگیز اقدام کا ارتکاب کیا۔ مرکزاطلاعات […]