امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے صحافی اور امریکی رہائشی جمال خاشقجی کے خلاف آپریشن کرنے کے احکامات جاری کیے تھے۔ خیال رہے کہ امریکا میں مقیم سعودی صحافی جمال خاشقجی گزشتہ ایک ہفتے سے لاپتہ ہیں جن کے بارے میں خیال کیا جارہا ہے کہ انہیں […]
دلچسپ خبریں
’سعودی ولی عہد نے جمال خاشقجی کے خلاف کارروائی کا حکم دیا‘
-
سعودی حکام نے حج 1440ء کی تیاریاں شروع کر دیں
مکہ مکرمہ ۔(ملت آن لائن) گورنر مکہ مکرمہ و سربراہ مرکزی حج کمیٹی شہزادہ خالد الفیصل نے کہا ہے کہ 50 اداروں کے200 ماہرین نے حج 1440ھ کی تیاریاں شروع کر دیں ہیں۔ مکہ مکرمہ میں حج ورکشاپ کا افتتاح کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر مکہ مکرمہ و سربراہ مرکزی حج […]
-
سعودی عرب میں سوشل میڈیاپرادویات کی خریدوفروخت ممنوع قرار
ریاض ۔(ملت آن لائن) سعودی وزارت صحت نے سوشل میڈیا کی مدد سے ادویات کی خرید و فروخت ممنوع قرار دی ہے۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ انتباہ میں کہا گیا ہے کہ جو لوگ سوشل میڈیا کے توسط سے ادویہ بیچ رہے ہیں ان کے خلاف کارروائی […]
-
خلیجی ممالک سعودی عرب میں ریکروٹنگ ایجنسیاں کھولنے سے گریزاں
ریاض۔(ملت آن لائن) سعودی عرب میں ریکروٹنگ ادارے نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک سعودی عرب میں ریکروٹنگ ایجنسیاں کھولنے سے گریزاں ہیں۔ سعودی نشریاتی ادارے کے مطابق ریاض میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ریکروٹنگ ادارے کے ترجمان ماجد نے بتایا کہ سعودی حکام کی جانب سے کئی ماہ قبل خلیجی ممالک کو ترغیبات […]
-
آزادی کی منزل قریب، قوم صبر کے ساتھ جدو جہد جاری رکھے،امام قبلہ اول
مقبوضہ بیت المقدس ۔(ملت آن لائن) مسجد اقصیٰ کے امام اور ممتازعالم دین الشیخ یوسف ابواسنینہ نے کہا ہے کہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے امریکی اعلان کے بعد پورے خطے کا مستقبل تاریکی میں ڈوب گیا ہے، اسرائیل موقع سے فائدہ اٹھا کر فلسطین میں یہودی بستیاں تعمیر کررہا ہے۔مرکزاطلاعات […]
-
کویت ایئرپورٹ پر مسافروں کا ڈیٹا جمع کرنے کے لئے قرنیہ کا عکس لیا جائے گا
کویت سٹی۔(ملت آن لائن) کویت ایئرپورٹ پر مسافروں سے قرنیہ کا عکس لیا جائے گا۔عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق کویتی محکمہ شہری ہوا بازی نے فیصلہ کیا ہے کہ کویت ایئرپورٹ کے تمام مسافروں کا ڈیٹا بیس جمع کرنے اور جعلسازی کی روک تھام کے لئے قرنیہ کا عکس لیا جائے گا۔اس مقصد کے لئے […]