مکہ مکرمہ۔(ملت+اے پی پی)مسجد الحرام کی تیسری سعودی توسیع والے شمال مغربی صحن میں دنیا کی سب سے بڑی چھتری چند دنوں میں نصب کی جائے گی۔سعودی اخبار کے مطابق دیو ہیکل چھتری کے سائبان تلے 3500 افراد نماز ادا کرسکیں گے۔ اسکا رقبہ 53×53میٹر ہے۔ چھتری کا وزن 500 ٹن سے زیادہ ہوگا۔ یہ […]
دلچسپ خبریں
مسجد الحرام میں دنیا کی سب سے بڑی چھتری جلد نصب کی جائے گی
-
سعودی عرب،خصوصی پیکج پر معتمرین کیلئے تمام سعودی شہروں کے دروازے کھول دیئے گئے
مکہ مکرمہ۔04 اکتوبر(اے پی پی)سعودی عرب کے متعلقہ حکام نے دنیا بھر سے آنے والے معتمرین کا بڑے پیمانے پر استقبال شروع کر دیا۔ پہلی بار عمرہ پر آنے والے زائرین مکہ ، مدینہ اور جدہ شہروں سے باہر بھی جانے کے مجاز ہوں گے۔ بشرطیکہ انہوں نے خصوصی پیکج حاصل کر لیا ہو۔ نائب […]
-
بحرین کو سعودی عرب سے ملانے والا نیا پل تعمیر کیا جائیگا
منامہ ۔04 اکتوبر(اے پی پی) بحرین کو سعودی عرب سے جوڑنے والا نیا پل تعمیر کیا جائے گا۔سعودی اخبار کے مطابق نیا پل شاہ حمد کے نام سے منسوب ہوگا۔ اس میں گاڑیوں کے لئے دو ٹریک کے علاوہ ٹرین بھی چلائی جائے گی۔ نئے منصوبے پر کام دو سال بعد شروع ہوگا۔ شاہ حمدپل […]
-
سعودی پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کی شمسی توانائی کا منصوبہ معطل کرنے بارے امریکی اخبار کی رپورٹ کی تردید
ریاض ۔ (ملت آن لائن) سعودی عرب کے پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کے ایک ذمّہ دار ذرائع نے کہا ہے کہ ملک کے شمسی توانائی کے منصوبے سے متعلق امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کی رپورٹ درست نہیں ہے۔ اخبار نے اپنی رپورٹ میں دعوی کیا تھا کہ سعودی عرب کی جانب سے سوفٹ بینک گروپ […]
-
شاہ سلمان کی جانب سے یمن کے مرکزی بنک کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد
ریاض۔(ملت+اے پی پی) خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے یمن کے مرکزی بنک کو مالی بحران سے بچانے کیلئے 20 کروڑ ڈالر کی فوری امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق شاہ سلمان کی طرف سے یمن کے مرکزی بنک کو امداد فراہم کرنے […]
-
انڈونیشی باشندوں کے وزٹ ویزے کو اقامہ میں تبدیل نہیں کیا جا سکتا، سعودی حکام
ریاض ۔ (ملت+اے پی پی) سعودی عرب کے حکام نے کہا ہے کہ انڈونیشی شہریوں کو جاری کردہ وزٹ ویزے کو اقامے میں تبدیل کرنے کی سہولت نہیں رہی۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق محکمہ پاسپورٹ نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی وزٹ ویزہ کو اقامتی ویزے میں تبدیل کرنے والی خبروں کو من […]