روزانہ کئی لیٹر سافٹ ڈرنک پینے والا دانتوں سے محروم آئرلینڈ:(ملت آن لائن) روزانہ کئی لیٹر سافٹ ڈرنک پینے والے آئرلینڈ کے باشندے کے دانت مکمل طور پر تباہ ہوچکے ہیں اور اب وہ صرف نرم غذا پر گزارا کررہے ہیں۔ آئرلینڈ کے 32 سالہ مائیکل شرائیڈن سافٹ ڈرنک کے اتنے رسیا ہیں کہ وہ […]
دلچسپ خبریں
روزانہ کئی لیٹر سافٹ ڈرنک پینے والا دانتوں سے محروم
-
چین میں گدھے کے گوشت سے بننے والے برگر میں ملاوٹ کا انکشاف
چین میں گدھے کے گوشت سے بننے والے برگر میں ملاوٹ کا انکشاف لاہور: (ملت آن لائن) چین کی حکومت نے لوگوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ گدھے کے گوشت سے بنے برگر خریدتے ہوئے احتیاط سے کام لیں کیونکہ ان برگرز میں گدھے کی بجائے گھوڑے یا خچر کا گوشت ہو سکتا ہے۔ […]
-
اماراتی خاتون کی جنس تبدیلی کے لیے قانونی جنگ
اماراتی خاتون کی جنس تبدیلی کے لیے قانونی جنگ دبئی:(ملت آن لائن) متحدہ عرب امارات کی ایک خاتون نے جنس تبدیل کرکے مرد بننے کےلیے قانون سے اجازت مانگ لی۔ اماراتی میڈیا کے مطابق 25 سالہ خاتون نے جنس کی تبدیلی اور سرکاری کاغذات میں زنانہ نام کی جگہ مردانہ نام درج کرانے کےلیے ابوظہبی […]
-
دس سال سے روزانہ پتھر کھانے والا بھارتی شہری
دس سال سے روزانہ پتھر کھانے والا بھارتی شہری بہار:(ملت آن لائن) گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کرنے کے لیے دنیا بھرمیں لوگ عجیب وغریب حرکتیں کرتے رہتے ہیں لیکن بھارت کا ایک شہری گزشتہ 10 سالوں سے روزانہ ایک پتھر کھا کر انوکھا ریکارڈ بنانا چاہتا ہے۔ بھارتی ریاست بہار کے […]
-
بوٹوکس انجکشن لگانے پر 12 اونٹ سعودی مقابلہ حسن سے باہر
بوٹوکس انجکشن لگانے پر 12 اونٹ سعودی مقابلہ حسن سے باہر الریاض:(ملت آن لائن) سعودی عرب میں اونٹوں کے سالانہ مقابلہ حسن میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوئی جب منتظمین نے ایک دو نہیں بلکہ 12 اونٹوں کو اس وقت مقابلے میں شامل ہونے سے روک دیا جب ان کے بارے میں انکشاف ہوا […]
-
دنیا کا خطرناک ترین جھولا
دنیا کا خطرناک ترین جھولا لاہور(ملت آن لائن) آپ نے دنیا بھر کے ایڈونچر پارکس میں موجود خطرناک جھولوں کے بارے میں سنا اور انہیں دیکھا ہوگا لیکن آج جس جھولے کے بارے میں ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں اسے دیکھ کر یقیناً آپکی ریڑھ کی ہڈی میں سرد سی لہر دوڑ جائیگی۔ […]