اس میں کوئی دو رائے نہیں ہیں کہ جنگوں کے نتائج ہمیشہ تباہی اور اموات کی صورت میں ہی نکلتے ہیں- لیکن جنگوں کا ایک دوسرا رخ یہ بھی ہے کہ ان کی وجہ سے دنیا کو کئی حیران کن ایجادات بھی میسر آئی ہیں اور انہوں نے معیشت پر بھی گہرے اثرات مرتب کیے- […]
دلچسپ خبریں
وہ ایجادات جو جنگوں کے دوران وجود میں آئیں
-
صدر ٹرمپ کا ایشیائی دسترخوان کیسا تھا؟
جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکہ کی عمر سے بھی زیادہ پرانا سویا ساس پیش کیا گیا تو یہ خیال ذہن میں ابھرا کہ ایشیائی لیڈران امریکی صدر کو دعوت طعام پر کیسا سفارتی پیغام دینا چاہ رہے تھے۔ ابتدائیہ: جاپانی وزیر اعظم شنزو آبے نے اس بات کو کسی سے نہیں چھپایا ہے […]
-
آسٹریلیا: مگرمچھ سے بچنے کے لیے کار کی چھت پر رہنے پر مجبور
آسٹریلیا میں پولیس کا کہنا ہے کہ ملک کے دور دراز علاقے میں دو افراد دلدل میں دھنسی گاڑی کی چھت پر پانچ روز تک پھنسے رہے تاکہ اونچی لہروں اور ایک مگرمچھ سے بچ سکیں۔ 19 سالہ چارلی ولیمز اور 37 سالہ بو برائس مورس، ایک کتے کے ہمراہ مغربی آسٹریلیا میں مچھلیاں پکڑنے […]
-
شیشہ پینا سگریٹ سے کہیں زیادہ مہلک
شیشہ بار میں پھیلی مختلف خوشبوئیں، بار کا ماحول اور رنگین و جدید طرز کے حقوں سے لطف اندوز ہوتے نوجوان، بظاہر تو یہ سارا منظر بہت پُرکشش لگتا ہے لیکن طبی ریسرچ کے مطابق حقہ نوشی سگریٹ پینے سے کہیں زیاہ مہلک ہے۔ نوجوانوں میں ایک عام تاثر پایا جاتا ہے کہ شیشہ نوشی […]
-
سوچوں پر قابو پانے کے 7 سنہری اصول
آپ نے پنجابی کا یہ محاورہ تو ضرور سنا ہو گا کہ “سوچی پیا، تے بندا گیا”۔۔۔تو جناب، سوچنا بہت اچھی بات ہے تبھی ہم بہترین فیصلہ سازی کر سکتے ہیں ، مگر حد سے زیادہ سوچنا، سوچوں پر قابو نہ پانا جہاں ہم میں چڑچڑاپن پیدا کرتا وہاں پر اچھا و بروقت فیصلہ کرنا […]
-
عجیب اور پراسرار سمندری مخلوق دریافت
کیلیفورنیا کے علاقے Malibu کے Leo Carrillo Beach نامی ساحل سے ایک ایسی عجیب و غریب مخلوق دریافت ہوئی ہے جس کی کوئی واضح شکل بھی موجود نہیں ہے اور نہ ہی سائنسدان اس مخلوق کی حقیقت جان پارہے ہیں- عام افراد کی دریافت کردہ اس پراسرار مخلوق کی نہ آنکھیں ہیں٬ نہ کوئی چہرہ […]