نگران وفاقی کابینہ نے سائفر کیس کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وزارت قانون و انصاف کی سمری پر کابینہ اراکین سے سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود سمیت دیگر افراد کے خلاف آفیشل […]
ٹاپ اسٹوری
وفاقی کابینہ نے سائفر کیس کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں کرنے کی منظوری دیدی
-
مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانےکی تیاری
مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانےکی تیاری مکمل ہے۔ذرائع کے مطابق بجلی صارفین پر 40 ارب روپے کا ایک اور اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلی گئی ہے، بجلی 3 روپے 53 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی […]
-
پرویز مشرف کی سزا کے خلاف اپیل سماعت کیلئے منظور
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی سزا کے خلاف اپیل سماعت کیلئے منظور کرلی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس امین الدین خان اور جسٹس اطہرمن اللہ پر مشتمل 4 رکنی بینچ نے سابق صدر پرویز مشرف مرحوم کی سزا سے متعلق اپیلوں […]
-
اسرائیل نے غزہ میں انسانی امداد پر بھی حملے شروع کردئیے
اسرائیل نے غزہ میں انسانی امداد کو بھی نشانہ بنانا شروع کردیا۔انٹرنیشنل کمیٹی آف دی ریڈ کراس کے مطابق اسرائیل نے غزہ میں اس کے 5 امدادی ٹرکوں اور 2 گاڑیوں کو نشانہ بنایا جن میں زندگی بچانے والی ادویات بھی شامل تھیں جب کہ اسرائیلی حملے میں 2 گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا۔دوسری جانب […]
-
اسرائیلی وزیراعظم کا غزہ کی پٹی پر قبضے کا منصوبہ
اسرائیلی وزیراعظم کا غزہ کی پٹی پر قبضے کا منصوبہ، یرغمالیوں کی رہائی تک جنگ بندی کا امکان مسترد کردیا اسرائیلی وزیر اعظم نے غزہ کی پٹی پر قبضے کے ارادے ظاہر کرتے ہوئے یرغمالیوں کی رہائی تک جنگ بندی کا امکان مسترد کردیا۔غیر ملکی ٹی وی اے بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں […]
-
سینیٹ کمیٹی میں امریکی وزیر خارجہ کو سبکی، غزہ کی حمایت میں شدید نعرے بازی
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کو اسرائیل کی حمایت میں گفتگو کے دوران شدید سبکی کا سامنا کرنا پڑ گیا۔امریکی سینیٹ کمیٹی میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی تقریر کے دوران ’سیو فلسطین، ’جنگ بند کرو‘ اور ’اسرائیلی بربریت بند کرو‘ کے نعرے لگ گئے۔امریکی وزیر خارجہ بولتے بولتے چپ ہو گئے اور سکیورٹی […]
-
جاننا چاہتے ہیں فیض آباد دھرنے کا ماسٹر مائنڈ کون تھا؟ چیف جسٹس
اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے فیض آباد عمل درآمد کیس میں حکومت کی جانب سے بنائی گئی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم جاننا چاہتے ہیں کہ فیض آباد دھرنے کا ماسٹر مائنڈ کون تھا۔ فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز […]
-
نواز شریف کی 21 اکتوبر کو وطن واپسی کا پروگرام فائنل ہے‘ سینیٹر عرفان صدیقی
لندن: مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے وطن واپسی کے پروگرام میں کسی بھی تبدیلی کی تردید کردی۔سینیٹر عرفان صدیقی نے لندن میں پارٹی قائد نواز شریف سے ملاقات کی جس کے بعد جاری بیان میں عرفان صدیقی نے کہا کہ نوازشریف کی وطن واپسی کے پروگرام کو حتمی […]