ٹاپ اسٹوری

نوازشریف نے تین ریفرنسز کو یکجا کرنے سے متعلق فیصلہ چیلنج کردیا

  • نوازشریف

    نوازشریف نے تین ریفرنسز کو یکجا کرنے سے متعلق فیصلہ چیلنج کر دیا اسلام آباد:(ملت آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف نے تین ریفرنسز کو یکجا کرنے سے متعلق احتساب عدالت کے فیصلے کو چیلنج کردیا۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کی جانب سے تین ریفرنسز کو یکجا کرنے سے متعلق احتساب عدالت کے فیصلے کواسلام آباد […]

  • ایران میں زلزلے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 328 ہو گئی، 3950 زخمی، آفٹرشاکس کا سلسلہ جاری

    ایران میں زلزلے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 328 ہو گئی، 3950 زخمی، آفٹرشاکس کا سلسلہ جاری تہران (ملت آن لائن،اے پی پی) اسلامی جمہوریہ ایران کے مغربی علاقوں خاص طور سے کرمانشاہ میں کل رات آنے والے زلزلے سے بڑے پیمانے پر جانی اور مالی نقصانات ہوئے اور اب تک 328 افراد جاں […]

  • احسن اقبال نے اسحاق ڈارکی جگہ لےلی

    احسن اقبال نے اسحاق ڈارکی جگہ لےلی اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیرخزانہ اسحاق ڈارکوخاموشی سے افسربکار خاص بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی اور ایکنک کی چیئرمین شپ سے ہٹائے جانے کے بعد وزیر خزانہ سے مشترکہ مفادات کونسل کی رکنیت بھی واپس لے لی گئی۔ دل کا عارضہ وزیرخزانہ کو اہم رکنیت […]

  • جسٹس آصف سعید کھوسہ نے حدیبیہ کیس سننے سے معذرت کرلی

    جسٹس آصف سعید کھوسہ نے حدیبیہ کیس سننے سے معذرت کرلی اسلام آباد: (ملت آن لائن) حدیبیہ پیپرز مل کیس کی سماعت کرنے والا بنچ ٹوٹ گیا، جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کیس کی سماعت سے معذرت کر لی۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا میرے سامنے کیس آفس کی غلطی سے لگ گیا، پاناما […]

  • اسٹیبلشمنٹ کا پیغام آتا ہاتھ ہلکا رکھیں؛مصطفیٰ کمال کا بڑادعویٰ

    اسٹیبلشمنٹ کا پیغام آتا ہاتھ ہلکا رکھیں؛مصطفیٰ کمال کا بڑادعویٰ کراچی: (ملت آن لائن) مصطفیٰ کمال نے تو یہ بھی دعویٰ کیا کہ کوئی بڑا بیان دیا تو فاروق ستار اسٹیبلشمنٹ سے شکایت کر دیتے تھے۔ انہیں اسٹیبلشمنٹ کا پیغام آتا تھا کہ تھوڑا ہلکا ہاتھ رکھیں۔ حد تو یہ ہے کہ اے پی سی […]

  • نوازشریف نظرثانی درخواست کا تحریری فیصلہ 27 سرکاری اداروں کو ارسال

    نوازشریف نظرثانی درخواست کا تحریری فیصلہ 27 سرکاری اداروں کو ارسال اسلام آباد: (ملت آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے مجھے کیوں نکالا کے سوال کا تفصیلی تحریری جواب 27 سرکاری محکموں، اداروں کو ارسال کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما نظرثانی کیس کے تفصیلی تحریری فیصلے […]

  • راؤ انوار کے

    آئندہ الیکشن میں دھاندلی نہیں ہونے دینگے، آصف زرداری

    آئندہ الیکشن میں دھاندلی نہیں ہونے دینگے، آصف زرداری اسلام آباد:(ملت آن لائن) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اب کوئی کیانی اور افتخار چوہدری فارمولہ نہیں چلے گا اور آئندہ عام انتخابات میں دھاندلی نہیں ہونے دینگے آصف زرداری نے کہاکہ نواز شریف نے ہمیشہ دھاندلی کے ذریعے […]

  • حدیبیہ کیس دوبارہ کھولنے کی سماعت کیلئے بینچ تشکیل

    حدیبیہ کیس دوبارہ کھولنے کی سماعت کیلئے بینچ تشکیل اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے حدیبیہ پیپر ملز کیس دوبارہ کھولنے کی اپیل کی سماعت کے لیے بنچ تشکیل دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے نیب کی اپیل سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے بنچ تشکیل دے دیا ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے […]