ٹاپ اسٹوری

حکومت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ ہائیکورٹ میں پیش کر دی

  • حکومت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ ہائیکورٹ میں پیش کر دی لاہور: (ملت آن لائن) پنجاب حکومت نے عدالتی حکم پر سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جوڈیشل انکوائری رپورٹ ہائیکورٹ کے فل بینچ کے رو بروپیش کر دی۔ عدالت نے قرار دیا کہ وقت کی کمی کے باعث 14 نومبر کو رپورٹ دوبارہ پیش کی […]

  • فاروق ستار نے ماں کے حکم پر سر جھکا لیا

    فاروق ستار نے ماں کے حکم پر سر جھکا لیا کراچی: (ملت آن لائن) متحدہ پاکستان کے راہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے اپنے والدہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ والدہ کے حکم کے آگے سر جھکاتے ہوئے سیاست سے دستبرداری کا فیصلہ واپس لے رہا ہوں۔ بڑے دکھ کے ساتھ دل کھول […]

  • نوازشریف اپنی ذات کے لئے ملکی سلامتی داؤ پر لگا رہے ہیں، آصف زرداری

    نوازشریف اپنی ذات کے لئے ملکی سلامتی داؤ پر لگا رہے ہیں، آصف زرداری لاہور:(ملت آن لائن) پیپلزپارٹی کے شریک چئیرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ نوازشریف اپنی ذات اور خاندان کے لئے ملکی سلامتی کو داؤ پر لگا رہے ہیں۔ لاہور میں پارٹی رہنماؤں سے بات کرتے ہوئے سابق صدر آصف زرداری کا […]

  • جیل جاسکتا ہوں ،تیار رہیں! نوازشریف نے اشارہ دیدیا

    جیل جاسکتا ہوں ،تیار رہیں! نوازشریف نے اشارہ دیدیا اسلام آباد: (ملت آن لائن) نوازشریف نے پارٹی رہنمائوں، ارکان پارلیمنٹ کو عہدیداروں اور کارکنوں سے رابطہ بڑھانے کی ہدایت کی ہے اور وہ خود عوامی رابطہ مہم 19 نومبر کو ایبٹ آباد سے شروع کریں گے جس کے بعد تین مزید جلسے خیبرپختونخوا میں کرنے […]

  • ججز بغض سے بھرے ہوئے ہیں،فیصلے میں آئے الفاظ تاریخ کا سیاہ باب بنیں گے: نواز شریف

    ججز بغض سے بھرے ہوئے ہیں، نواز شریف اسلام آباد:(ملت آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ججز بغض سے بھرے ہوئے ہیں۔ نیب ریفرنسز کے سماعت کے لیے اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ ججز بغض […]

  • شریف خاندان کیخلاف تینوں نیب ریفرینس یکجا کرنے کی درخواست مسترد

    شریف خاندان کیخلاف تینوں نیب ریفرینس یکجا کرنے کی درخواست مسترد اسلام آباد:(ملت آن لائن) احتساب عدالت نے شریف خاندان کیخلاف تینوں نیب ریفرینس یکجا کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ احتساب عدالت میں مالی بدعنوانی سے متعلق نیب ریفرنسز کی سماعت جاری ہے اور نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر عدالت میں موجود ہیں۔ […]

  • آرمی چیف کی ایران کی سیاسی اورعسکری قیادت سے ملاقات، آئی ایس پی آر

    آرمی چیف کی ایران کی سیاسی اورعسکری قیادت سے ملاقات، آئی ایس پی آر تہران:(ملت آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایران کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقات کی جب کہ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ پاک ایران بارڈر امن اور دوستی کا بارڈر ہے اور دہشت گردوں […]

  • عمران خان نے انتخابی اصلاحات قانون سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

    عمران خان نے انتخابی اصلاحات قانون سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا اسلام آباد: (ملت آن لائن) سربراہ تحریک انصاف عمران خان نے انتخابی اصلاحات قانون سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا، درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ قانون کے تحت نااہل شخص پارٹی صدر نہیں بن سکتا ۔آئین سے متصادم قانون سازی بنیادی حقوق کے […]