کلبھوشن سے متعلق پاکستان کابھارت کی درخواست پر غور اسلام آباد:(ملت آن لائن) دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹرمحمد فیصل نے کہا ہے کہ کلبھوشن سے اہلیہ کی ملاقات کی پیشکش انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کی، بھارت نے کلبھوشن سے والدہ کی ملاقات کرانے کی درخواست کی ہے،بھارتی حکومت کی درخواست پردفتر خارجہ غورکررہا ہے۔ […]
ٹاپ اسٹوری
کلبھوشن سے متعلق پاکستان کابھارت کی درخواست پر غور
-
دھرنا از خود نوٹس؛ جب ریاست ختم ہوجائے گی تو قتل سڑکوں پر ہوں گے، سپریم کورٹ
دھرنا از خود نوٹس؛ جب ریاست ختم ہوجائے گی تو قتل سڑکوں پر ہوں گے، سپریم کورٹ اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ کا 2 رکنی بینچ دھرنا ازخود نوٹس کیس کی سماعت کر رہا ہے جس میں وزارت داخلہ اور وزارت دفاع نےرپورٹس جمع کرادی ہیں۔ سپریم کورٹ میں جسٹس مشیر عالم اور جسٹس […]
-
فولادی لیڈر فولادی عزم اور متحدہ اپوزیشن کا بھرکس نکل گیا..اسداللہ غالب
فولادی لیڈر فولادی عزم اور متحدہ اپوزیشن کا بھرکس نکل گیا..اسداللہ غالب کسی پارٹی کا سربراہ کون ہونا چاہئے ، اس کا فیصلہ اسی پارٹی کے کارکن کیا کرتے ہیں ۔ یہ ان کا آئینی حق ہے مگر یہاںمعاملہ الٹ تھا۔ زیر بحث پارٹی کا نام ہے پاکستان مسلم لیگ ن ، مگر اس کے […]
-
سپریم کورٹ؛ الیکشن ایکٹ 2017 کے خلاف درخواستیں سماعت کیلئے منظور
سپریم کورٹ؛ الیکشن ایکٹ 2017 کے خلاف درخواستیں سماعت کیلئے منظور اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے الیکشن ایکٹ 2017 کے خلاف درخواستوں پر اعتراضات مسترد کرتے ہوئے سماعت کے لیے منظور کرلیا ہے۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے الیکشن ایکٹ 2017 کے خلاف درخواستوں پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم […]
-
اپوزیشن کا بل قومی اسمبلی میں بھارے اکثریت سے مسترد، نواز شریف پارٹی لیڈر رہ سکیں گے
اپوزیشن کا بل قومی اسمبلی میں بھارے اکثریت سے مسترد، نواز شریف پارٹی لیڈر رہ سکیں گے اسلام آباد: (ملت آن لائن) قومی اسمبلی نے پیپلز پارٹی کا الیکشن ایکٹ ترمیمی بل مسترد کر دیا، یہ بل کسی بھی نااہل شخص کو سیاسی جماعت کا سربراہ بننے سے روکنے کیلئے نوید قمر کی جانب سے […]
-
نائیجیریا میں مسجد میں خودکش دھماکا، 50 افراد جاں بحق
نائیجیریا میں مسجد میں خودکش دھماکا، 50 افراد جاں بحق کانو:(ملت آن لائن) نائیجیریا کی ریاست اداماوا کے شمال مشرقی علاقے موبی میں ایک مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے کے نتیجے میں 50 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ترجمان اتھمان ابوبکر نے واقعے میں 50 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی۔ پولیس ترجمان نے […]
-
سپریم کورٹ نے اسلام آباد دھرنے کا نوٹس لے لیا
سپریم کورٹ نے اسلام آباد دھرنے کا نوٹس لے لیا اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے اسلام آباد میں مذہبی جماعت کے دھرنے کا نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ نے اسلام آباد میں 16 روز سے جاری دھرنے کا نوٹس لیتے ہوئے انتظامیہ سے دھرنے کے خاتمہ کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کی تفصیلات طلب […]
-
اسلام آباد: حکومت اور دھرنا وفد کے درمیان مذاکرات میں پیش رفت نہ ہو سکی
اسلام آباد: حکومت اور دھرنا وفد کے درمیان مذاکرات میں پیش رفت نہ ہو سکی اسلام آباد(ملت آن لائن)فیض آباد انٹرچینج پر گزشتہ 15 روز سے جاری دھرنا ختم کرانے کے لئے حکومت اور دھرنا کمیٹی کے درمیان مذاکرات میں کوئی مثبت پیش رفت نہ ہوسکی۔ پنجاب ہاؤس میں ڈھائی گھنٹے تک بات چیت کا […]