ٹاپ اسٹوری

خاندان کا فیصلہ تھا میں پارٹی سنبھالوں، مریم نواز

  • خاندان کا فیصلہ تھا میں پارٹی سنبھالوں، مریم نواز سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحب زادی مریم نواز نے کہا ہے کہ خاندان کافیصلہ تھاکہ وہ پارٹی سنبھالیں۔ سب سے پہلے دادانےخاندانی امورمیں اہم مقام دیا۔ امریکا کے ایک اخبار کو انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ پارٹی یا خاندان میں اختلافات کی […]

  • کشمیر پر بھارت کے قبضے کو 70 سال، دنیا بھر میں کشمیریوں کا یوم سیاہ

    کشمیر پر بھارت کے قبضے کو 70 سال، دنیا بھر میں کشمیریوں کا یوم سیاہ سری نگر(ملت آن لائن)کشمیر پر بھارت کےغاصبانہ قبضے کے خلاف کشمیری آج دنیا بھرمیں یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ جموں وکشمیر پر بھارت کے غیر قانونی تسلط کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال ہے۔ بھارت مخالف ریلیاں روکنے کے […]

  • این اے 104 کے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کے امیدوار کو برتری حاصل

    این اے 104 کے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کے امیدوار کو برتری حاصل پشاور(ملت آن لائن)قومی اسمبلی کی نشست این اے 4 کے ضمنی انتخاب کے ابتدائی نتائج میں تحریک انصاف کے امیدوار ارباب عامر کو برتری حاصل ہے۔ پشاورمیں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 4 کے ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ […]

  • نیب کے 2 ریفرنسز میں نواز شریف کے قابل ضمانت وارنٹ جاری

    نیب کے 2 ریفرنسز میں نواز شریف کے قابل ضمانت وارنٹ جاری اسلام آباد(ملت آن لائن)احتساب عدالت نے نیب کے 2 ریفرنسز میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نیب کی جانب سے دائر تین ریفرنسز کی سماعت کی۔ اس […]

  • نوازشریف نے نیب ریفرنسز پر فرد جرم کا حکم نامہ چیلنج کردیا

    نوازشریف نے نیب ریفرنسز پر فرد جرم کا حکم نامہ چیلنج کردیا اسلام آباد(ملت آن لائن)سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے نیب ریفرنسز پر احتساب عدالت کا فرد جرم کا حکم نامہ چیلنج کر دیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نیب کی جانب سے دائر تین ریفرنسز فلیگ شپ انویسٹمنٹ، العزیزیہ اسٹیل مل اور ایون فیلڈ […]

  • پاکستان خطے میں امریکا کے لئے اہمیت کا حامل ہے، امریکی وزیر خارجہ

    پاکستان خطے میں امریکا کے لئے اہمیت کا حامل ہے، امریکی وزیر خارجہ اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات میں امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امریکا کے لئے اہمیت کا حامل ہے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کے درمیان وفود […]

  • جہانگیر ترین نااہلی کیس: ’ہر چیز شفاف اور کھلی عدالت میں ہوگی‘

    جہانگیر ترین نااہلی کیس: ’ہر چیز شفاف اور کھلی عدالت میں ہوگی‘ ملت( آن لائن)اسلام آباد: جہانگیر ترین نااہلی کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے ہیں کہ عدالت جو رکارڈ چاہے طلب کرسکتی ہے جب کہ ہر چیز شفاف اور کھلی عدالت میں ہوگی۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں […]

  • عائشہ گلا لائی کی رکنیت ختم کرانے میں عمران خان کو شکست

    عائشہ گلا لائی کی رکنیت ختم کرانے میں عمران خان کو شکست عائشہ گلالئی کو ڈی سیٹ کرنے کیلئےعمران خان کی درخواست مسترد الیکشن کمیشن نے شارٹ آرڈر کے ذریعہ ریفرنس مسترد کیا ہے، تفصیلی فیصلہ آنے کے بعد اگلے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا: وکیل پی ٹی آئی کا ردعمل اسلام آباد: […]