ٹاپ اسٹوری

شمالی کوریا کا ہائیڈروجن بم تجربہ.. امریکہ بوکھلا اٹھا

  • بریکنگ
  • این اے 120 میں کامیابی کے لیے گھر گھر جائوں گی، مریم نواز

    این اے 120 میں کامیابی کے لیے گھر گھر جائوں گی، مریم نواز لاہور: مریم نواز نے این اے 120 میں ضمنی انتخاب کی مہم تیز کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کارکنوں کو کہا ہے کہ وہ جیت کے لیے دن رات ایک کردیں۔ لاہور میں مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں […]

  • کراچی: بفرزون میں خواجہ اظہار الحسن قاتلانہ حملے میں محفوظ رہے

    کراچی: بفرزون میں خواجہ اظہار الحسن قاتلانہ حملے میں محفوظ رہے حملے میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما کا گارڈ اور ایک بچہ جاں بحق جبکہ کئی نمازی زخمی ہو گئے، گارڈ کی جوابی فائرنگ میں ایک حملہ آور ہلاک ہو گیا۔ کراچی: کراچی کے علاقے بفرزون میں ایم کیوایم پاکستان کے رہنما خواجہ […]

  • عید الاضحی آج مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے

    ملک بھر میں عیدالاضحی کا تہوار آ ج مذہبی جوش و خروش اور دینی جذبہ کے تحت منایا جائے گا۔ کروڑوں فرزندان اسلام سنت ابراھیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کریں گے۔ نماز فجر کے بعد ملک بھر میں سینکڑوں چھوٹے بڑے نماز عید کے اجتماعات منعقد ہونگے۔امت مسلمہ کی یک جہتی اور […]

  • بے نظیر قتل کیس کا فیصلہ: مشرف اشتہاری قرار، 5 ملزمان بری، 2 کو سزا

    بے نظیر قتل کیس کا فیصلہ: مشرف اشتہاری قرار، 5 ملزمان بری، 2 کو سزا راولپنڈی(ملت آن لائن)راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے بے نظیر بھٹو قتل کیس کے فیصلہ سنا دیا ہے جس میں 5 ملزمان کو بری، 2 کو سزا جب کہ سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کو اشتہاری قرار ددیتے […]

  • طاہرالقادری کا

    ڈاکٹر طاہر القادری آج لاہور پہنچ گئے…………….

    پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری آج صبح 8بجے لاہور پہنچ گئے۔ طاہر القادری کہتے ہیں کہ وہ اپنے ملک پاکستان میں عید منانے آ رہےہیں جبکہ نواز شریف اپنے ملک عید منانےبرطانیہ آگئے ہیں۔ طاہرالقادری نے یہ بات لندن ہیتھرو ائیر پورٹ سےلاہورروانگی کےموقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ان […]

  • بینظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت مکمل ہوگئی، فیصلہ آج سنایا جانےکا امکان……..

    انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نمبر ایک راولپنڈی کے جج محمد اصغر خان نے بینظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا ہے جو آج اڈیالہ جیل میں سنایا جائے گا۔ کیس میں 8 چالان پیش کئے گئے، 300سے زائد سماعتیںہوئیں ، 7 جج تبدیل ہوئے ،7ملزمان مارے گئے اور […]

  • پنجاب کابینہ کا نواز شریف کو خراج تحسین……..اسداللہ غالب۔انداز جہاں

    جس شخص کی گھر میں عزت ہو ،ا سے باہر سے بھی ہر جگہ عزت ملتی ہے، نواز شریف اس لحاظ سے خوش قسمت واقع ہوئے ہیں کہ ان کا صوبہ ان کے ساتھ کھڑا ہے اور پنجاب کابینہ نے ان کی خدمات پر زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔بلاشبہ نواز شریف ملک گیر مقبولیت […]