ٹاپ اسٹوری

لاہور ہائی کورٹ پر وکلا کا دھاوا، مال روڈ میدان جنگ بن گیا، آنسو گیس لاٹھی چارج واٹر کینن کا استعمال

  • لاہور ہائی کورٹ پر وکلا کا دھاوا، مال روڈ میدان جنگ بن گیا، آنسو گیس لاٹھی چارج واٹر کینن کا استعمال لاہور: ملتان بار کے صدر کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی پر آپے سے باہر ہوئے وکلا کے احتجاج اور پولیس کی شیلنگ سے مال روڈ میدان جنگ کا منظر پیش کرنے لگ گیا […]

  • کچھ آنسو بچا لیجئے! ….عمار چودھری

    کچھ آنسو بچا لیجئے! ….عمار چودھری آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں سپر سٹور کے مالک کے ساتھ جو ہوا‘ اس کے بعد وہ سوچتا ہو گا کہ کاش وہ بھی پاکستان جیسے کسی ملک میں ہوتا تو وہ بھی نواز شریف کی طرح جلوس لے کر نکلتا اور خود کو ہیرو کے انداز میں پیش […]

  • سویلین بالادستی کی طرف احسن اقبال کاپہلا اور بڑا قدم۔۔۔اسداللہ غالب۔۔۔انداز جہاں

    بسم اللہ…. بات چند دن پرانی ہے لیکن اتنی بھی پرانی نہیں کہ اسے تاریخ کے دھندلکوں کی نذر کر دیا جائے اور خاطر میں نہ لا یا جائے۔ نواز شریف کا قافلہ شاہدرہ میں تھا ، رات کے نو بج چکے تھے اور عوام کا سمندر دھیرے دھیرے لوئر مال کی طرف سرک رہا […]

  • لندن فلیٹس: شریف فیملی کا کوئی فردنیب میں پیش نہ ہوا

    قومی احتساب بیورو نے لندن فلیٹس کی تحقیقات کے لئے شریف فیملی کو آج سہ پہر 2 بجے تک طلب کیا تھا تاہم مقررہ وقت گزرجانے کے بعد بھی شریف فیملی کی جانب سے کوئی فرد پیش نہیں ہوا۔ نیب لاہور نے شریف فیملی سے لندن فلیٹ کی خریداری اور اس کے لئے آمدنی ذرائع […]

  • پاکستان کی سلامتی کسی ایک شخص سے درست نہیں ہوسکتی، چوہدری نثار

    سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ کسی کی بھی غلطی اور کوتاہی کو وزارت داخلہ پر ڈالا گیا، جس کو برداشت کیا، پاکستان کی سلامتی کسی ایک شخص ، وزارت اورادارےکےذریعےدرست نہیں ہوسکتی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ 24دن کےبعدآج پھر […]

  • حکومت کا عدلیہ کیخلاف باضابطہ محاذ آرائی کا آغاز،سپیکر قومی اسمبلی کا جسٹس آصف سعید کھوسہ کیخلاف ریفرنس تیار

    اسلام آباد(ملت آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پاناما بنچ کے سربراہ جسٹس آصف سعید کھوسہ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کرنے ریفرنس تیار کرلیا۔ حکومت نے عدلیہ کیخلاف باضابطہ محاذ آرائی کا آغاز کردیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج اور پاناما بنچ کے سربراہ […]

  • سپریم کورٹ کی دی گئی ذمہ داریوں کو پورا کرنے کیلئے پلان ترتیب دیدیا، نیب ذرائع

    لاہور: نیب ذرائع کا کہنا ہےکہ پاناما کیس میں سپریم کورٹ کی جانب سے تفویض کردہ ذمہ داریوں کو پورا کرنے کے لیے پلان ترتیب دے دیا ہے۔ پاناما کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں نیب نے شریف خاندان سمیت اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنسز دائر کرنے کے لیے کارروائی کا آغاز […]

  • نیب ریفرنسز: نوازشریف، حسن، حسین نواز پیش نہ ہوئے

    اسلام آباد(ملت آن لائن)ریفرنسز کے معاملے پر قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے طلب کیے جانے پر سابق وزیراعظم نواز شریف، حسن نواز، حسین نواز، اسحاق ڈار اور طارق شفیع نیب لاہور میں اب تک پیش نہیں ہوئے۔ پاناما کیس میں سپریم کورٹ نے شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز دائر کرنے کا حکم […]