ٹاپ اسٹوری

نواز شریف، حسن اور حسین کی آج نیب میں پیشی متوقع

  • لاہور(ملت آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے دونوں صاحبزادے حسن اور حسین نواز کی نیب آفس لاہور میں آج پیشی متوقع ہے۔ پاناما کیس میں سپریم کورٹ نے شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز دائر کرنے کا حکم دیا تھا جس کے تحت نیب کو 4 ریفرنسز 6 ہفتوں میں یعنی 8 ستمبر […]

  • میاں صاحب کے خاندان کو سیاست میں نہیں دیکھ رہا،آصف زرداری

    لاہور(ملت آن لائن) سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہم پچھلی بار میاں صاحب کا نہیں حکومت کا ساتھ دے رہے تھے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ شریف خاندان اگر پیپلز پارٹی کی طرف سے ریلیف چاہتے ہیں تو نہیں […]

  • پاناما کیس؛ نیب نے جے آئی ٹی رپورٹ کا والیم 10 حاصل کرلیا

    اسلام آباد(ملت آن لائن)پاناما کیس میں نیب نے نوازشریف اور ان کے بچوں کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کے لئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ کا والیم 10 حاصل کرلیا ہے۔ نیب نے پاناما کیس میں جے آئی ٹی رپورٹ کا 415 صفحات پر مشتمل والیم 10 حاصل کرلیا ہے۔ اس سے قبل نیب نے […]

  • بیگم کلثوم نواز لندن کے لئے روانہ، اک معمہ ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کا

    لاہور(ملت آن لائن)آج ریٹرننگ آفیسر نے امیدواران کو کاغذات کی جانچ پڑتال کے لیے پیش ہونے کا حکم دیا تھا اور کلثوم نواز کو دوپہر تین بجے طلب کیا گیا تھا تاہم وہ آج صبح لندن روانہ ہوگئیں جس کے بعد ان کے کورنگ امیدوار میاں نعمان عثمان اور وکیل ریٹرننگ افسر کے سامنے پیش […]

  • جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں اس بار نواز شریف کی سیاست کو خطرہ ہے۔نواز شریف سے کوئی رابطہ ہے نہ رکهنا چاہتا ہوں، آصف زرداری

    لاہور(ملت آن لائن)سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ نواز شریف سے کوئی رابطہ ہے نہ رکهنا چاہتا ہوں جب کہ نواز شریف کی ترجیحات مشکلات میں اور جب کہ اقتدار میں الگ ہوتی ہیں۔ لاہور میں پیپلز پارٹی کی سینئیر قیادت سے مشاورت کے دوران آصف زرداری کا کہنا تھا کہ نواز شریف […]

  • عوامی تحریک کا دھرنا، عدالت کا فریقین کو معاملہ خود طے کرنے کا حکم

    لاہور(ملت آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان عوامی تحریک کا مال روڈ پر دھرنا روکنے سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران قرار دیا ہے کہ فریقین معاملہ خود طے کرلیں۔ جسٹس مامون رشید نے انجمن تاجران کے رہنما نعیم میر کی جانب سے پاکستان عوامی تحریک کا مال روڈ پر دھرنا روکنے کی درخواست کی […]

  • نواز شریف نے پاناما کیس فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیلیں دائر کردیں

    اسلام آباد(ملت آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف نے پاناما کیس فیصلے کےخلاف 3 نظرثانی اپیلیں دائر کردیں۔جب تک نظرثانی اپیلوں کا فیصلہ نہ ہوجائے اس وقت تک سپریم کورٹ کے 5 رکنی فیصلے پر عملدرآمد کو روکا جائے۔ سپریم کورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے تین مختلف اپیلیں دائر کی گئی ہیں […]

  • ینگ ڈاکٹرز کا 15 روز سے جاری ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

    لاہور(ملت آن لائن) پنجاب حکومت سے مذاکرات کامیاب ہونے کےبعد ینگ ڈاکٹرز نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ینگ ڈاکٹرز نے سیکریٹری ہیلتھ نجم احمد شاہ کی برطرفی اور سینٹرل انڈکشن پالیسی کے لیے احتجاج کیا تھا۔ پنجاب کے مختلف اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال گزشتہ 15 روز سے جاری تھی جس دوران ڈاکٹرز […]