ٹاپ اسٹوری

فیصلہ کس نے کیا،. نافذ کس نے کیا….اسدالللہ غالب

  • یہ ایک چبھتا ہوا سوال ہے۔ عام طور پر عدالتیں فیصلہ کر دیتی ہیں مگر ضروری نہیں کہ ان پر عمل بھی ہو، عدالت کے پاس کوئی قوت نافذہ نہیں ہوتی، بعض کیسوںمیں عدالتی بیلف حرکت میں آتا ہے مگر اسے بھی مزاحمت کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور اگلے مرحلے میں توہین عدالت کی […]

  • شریف خاندان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

    اسلام آباد(ملت آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے شریف خاندان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کے لئے درخواست سماعت کے لئے مقرر کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف، حسن، حسین اور مریم نواز کے علاوہ کیپٹن (ر) صفدر اور سابق وزیرخزانہ اسحاق دار کا نام ای سی ایل میں ڈالنے […]

  • روک لو

    روک لو نواز شریف کو، وہ پھر آگیا اور چھا گیا۔۔اسداللہ غالب

    روک لو نواز شریف کو، وہ پھر آگیا اور چھا گیا۔۔اسداللہ غالب بسم اللہ.÷….میں یہ نعرہ سن کر حیران ہوا کرتا تھا کہ تم کتنے بھٹو مارو گے، ہرگھر سے بھٹو نکلے گا مگر اس نعرے کا جادو سر چڑھ کے بولتا رہا اور کیا پتہ کتنی صدیوں تک یہ جادو جگاتا رہے گا۔ اب […]

  • دہشت گردی کے خاتمہ اورسرحدوں کے تحفظ کو یقینی بنائیں گے، آرمی چیف

    راولپنڈی(ملت آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج وطن کے دفاع کے لیے جانیں قربان کرنے والے شہداء اور ان کے اہل خانہ کو کبھی نہیں بھولے گی جب کہ دہشت گردی کے خاتمہ اورسرحدوں کے تحفظ کو یقینی بنائیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس […]

  • آدمی

    عمران خان کی زبان …………. اسد اللہ غالب

    عمران خان کی زبان …………. اسد اللہ غالب کل شا م ہی کو یوم تشکر کے نام پر یوم تمسخر منایا گیا، نیا نشانہ زرداری صاحب بنے۔ نہ میں کہتا ہوں کہ عمران کی زبان گز بھر لمبی ہو رہی ہے۔ نہ میں کسی کو اکساتا ہوں کہ اسے گدی سے کھینچ لیا جائے ، […]

  • شاہد خاقان عباسی نے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھالیا

    اسلام آباد(ملت آن لائن) شاہد خاقان عباسی نے پاکستان کے 18 ویں وزیراعظم کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔ اسلام آباد میں ایوان صدر میں صدر ممنون حسین نے شاہد خاقان عباسی سے وزیراعظم کے عہدے کا حلف لیا، تقریب میں گورنرسندھ محمد زبیر، وزیراعلیٰ بلوچستان، وفاقی سیکریٹریز، مسلح افواج کے سربراہان، […]

  • جسٹس کھوسہ کی طرف سے عمران خان کے الزام کی وضاحت جاری کر دی گئی

    لاہور ملت اآن لائن..جسٹس آصف سعید کھوسہ نے وضاحت کی ہے کہ یکم نومبر 2016 ک2 پانامہ کیس آنے کے بعد میں نے ریمارکس دیئے تھے کہ فریقن صبر کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں ، ریمارکس میں یہ بھی کہا تھا کہ لاک ڈائون کی کال پر نظر ثانی کی جائے، اس لحاظ سے […]

  • مسلم لیگ (ن) کے شاہد خاقان عباسی وزیر اعظم منتخب

    اسلام آباد(ملت آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے شاہد خاقان عباسی ملک کے 18ویں وزیراعظم منتخب ہوگئے ہیں۔شاہد خاقان عباسی کو عارضی طور پر وزارت عظمیٰ سونپی گئی ہے۔ نواز شریف کی نااہلی کے بعد مسلم لیگ (ن) نے نئے وزیر اعظم کے لیے شاہد خاقان عباسی کو نامزد کیا تھا ،ان کے مدمقابل پیپلز پارٹی […]