ٹاپ اسٹوری

6 سمجھوتوں پر دستخط ، سرمایہ کاری بڑھائیں گے ، چین

  • 6 سمجھوتوں پر دستخط ، سرمایہ کاری بڑھائیں گے ، چین وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چین کے صدر شی جن پنگ کے خصوصی نمائندہ، چین کے نائب وزیراعظم اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی سینٹرل کمیٹی کے پولٹ بیورو کے رکن ہی لی فینگ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور چین کے تعلقات […]

  • سی پیک کی 10 سالہ تقریبات: چین کے نائب وزیراعظم پاکستان پہنچ گئے

    اسلام آباد: چین کے نائب وزیر اعظم ہی لی فنگ تین روزہ دورے پرپاکستان پہنچ گئے۔ چین کے نائب وزیراعظم کی پاکستان آمد پر اسلام آباد ائیر پورٹ پر وفاقی وزرا احسن اقبال اور رانا ثنااللہ نے مہمان کا استقبال کیا۔دورہ پاکستان میں چین کے نائب وزیر اعظم سی پیک کے 10 سال مکمل ہونے […]

  • باجوڑ؛ جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں خودکش حملہ، 44 افراد جاں بحق

    باجوڑ؛ جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں خودکش حملہ، 44 افراد جاں بحق باجوڑ: خیبر ایجنسی کے علاقے باجوڑ میں جے یو آئی (ف) کے ورکرز کنونشن میں خودکش دھماکا ہوا ہے، نتیجے میں 40 افراد جاں بحق اور 150 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دھماکا خیبر ایجنسی میں واقع علاقے […]

  • لاہور :10ویں محرم الحرام کا مرکزی جلوس امام بارگاہ کربلا گامے شاہ پہنچ کر اختتام پذیر

    لاہور :10ویں محرم الحرام کا مرکزی جلوس امام بارگاہ کربلا گامے شاہ پہنچ کر اختتام پذیر لاہور میں نثار حویلی موچی دروازہ سے برآمدہونے والا یوم عاشور کا مرکزی جلوس اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا کربلا گامے شاہ پہنچ کر اختتام پذیر ہوگیا۔ جلوس چوک نواب صاحب، پرانی کوتوالی، مسجد وزیر خان، کشمیری بازار […]

  • مختلف شہروں سے یومِ عاشور کے جلوس برآمد

    مختلف شہروں سے یومِ عاشور کے جلوس برآمد ملک کے مختلف شہروں سے 10 محرم الحرام کے جلوس برآمد ہونا شروع ہو گئے۔ عزادار نوحہ و ماتم کے ذریعے شہدائے کربلا کے حضور نذرانہ عقیدت پیش کر رہے ہیں، جلوس کے راستوں پر پانی کی سبیلوں اور نذر و نیاز کا اہتمام کیا گیا ہے۔ […]

  • گوادر اوربلوچستان کے وسائل پرپہلا حق یہاں کے عوام کا ہے، وزیراعظم شہباز شریف

    گوادر اوربلوچستان کے وسائل پرپہلا حق یہاں کے عوام کا ہے، وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم محمدشہباز شریف نے کہاہے کہ گوادر اوربلوچستان کے وسائل پرپہلا حق یہاں کے عوام کا ہے، قرب وجوارکے ممالک میں بیٹھے ملک دشمن نہیں چاہتے کہ بلوچستان ترقی کرے اوریہاں پرسیاسی استحکام ہوں، بلوچستان نے اپنی مرضی سے پاکستان میں […]

  • امریکی دباؤ پر ’’ویزا

    نگراں حکومت کے اختیارات میں اضافہ،الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2023کثرت رائے سے منظور

    نگراں حکومت کے اختیارات میں اضافہ،الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2023کثرت رائے سے منظور اسلام آباد: حکومت اتحادیوں کے تحفظات دور کرنے میں کامیاب ہوگئی، نگراں وزیر اعظم اور حکومت کے اختیارات سے متعلق شق 230 سمیت الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2023 پارلیمنٹ نے کثرت رائے سے منظور کر لیا۔ جماعت اسلامی ، تحریک انصاف اور […]

  • سیلاب کا خطرہ: 15افراد جاں بحق، شیخوپورہ، شرقپور، نارنگ کے کئی دیہات زیرآب، 7اضلاع میں فلڈ الرٹ

    بارش، سیلاب: 15افراد جاں بحق، شیخوپورہ، شرقپور، نارنگ کے کئی دیہات زیرآب، 7اضلاع میں فلڈ الرٹ قصور‘ شرقپور شریف‘ نارنگ منڈی‘ اوکاڑہ‘ کراچیخیبر پی کے ہزارہ میں بارشوں کے دوران پیش آنے والے حادثات میں 11 ، کراچی میں 3 بچے‘ الٰہ آباد میں بچی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مانسہرہ کے نواحی علاقے […]