ٹاپ اسٹوری

کلبھوشن یادیو نے آرمی چیف سے رحم کی اپیل کردی

  • اسلام آباد(ملت آن لائن)بھارتی ایجنٹ کلبھوشن یادیو نے پاکستان میں جاسوسی کا اعتراف کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے رحم کی اپیل کردی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) مطابق بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے ایجنٹ کلبھوشن یادیو نے پاکستان میں جاسوسی میں ملوث ہونے کا اعتراف کرتے […]

  • افغانستان: بینک کے باہرکار بم دھماکا، 29افراد ہلاک

    کابل(ملت آن لائن)افغان صوبے ہلمند میں بینک پر کار بم دھماکا میں 29افراد ہلاک اور 50سے زائد زخمی ہو گئے ہیں جبکہ ہلاکتوں میں مزید اضافے کا بھی خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ افغان حکام کے مطابق دھماکا صوبائی دارالحکومت لشکر گاہ میں نیوکابل بینک برانچ کے باہر اس وقت ہوا جب عام شہری اور […]

  • مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج نے مزید 3 بےگناہ شہریوں کو شہید کردیا

    سری نگر: ملت آن لائن . مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض فوج نے مزید 3 کشمیری نوجوان شہید کر دئیے ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں پلواما کے علاقے کاک پورہ میں بھارتی فوج نے ایک بار پھر اپنی درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مکان کو بارودی مواد سے تباہ کردیا جس کے […]

  • غیر ملکی فنڈنگ، عمران خان کا سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کرنیکا مطالبہ

    اسلام آباد (ملت آن لائن ) غیر ملکی فنڈنگ کیس میں عمران خان کا سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی کرنے پر اصرار ، چیف الیکشن کمشنر کہتے ہیں پہلے الزامات کو تسلیم یا مسترد کرنے کا اعتراف تو کریں پھر سماعت ملتوی کرنے کا دیکھیں گے ۔ وکیل کی جواب جمع کرانے کے لیے مزید […]

  • سعودی ولی عہد برطرف کردیاگیا

    ریاض(ملت آن لائن)سعودی ولی عہد برطرف کردیاگیا۔سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ولی عہد شہزادہ محمد بن نائف کوبرطرف کرکے محمد بن سلمان کو سعودی عرب کا نیا ولی عہد مقرر کیا ہے۔ ”العربیہ“ کے مطابق شاہ سلمان کی جانب سے ایک شاہی فرمان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ انہوں […]

  • سپریم کورٹ نے تصویر لیک کےمعاملے پر حسین نواز کی درخواست مسترد کر دی

    ملت آن لائن۔۔ سپریم کورٹ نے تصویر لیک سے متعلق حسین نواز کی درخواست پر فریقین کا موقف سننے کے بعد 14 جون کو فیصلہ محفوظ کرلیا تھا تاہم اب سپریم کورٹ نے اپنے فیصلہ سنادیا ہے۔ سپریم کورٹ نے تصویر لیک کےمعاملے پر حسین نواز کی درخواست مسترد کردی ہے۔ سپریم کورٹ نے اپنے […]

  • افغانستان میں امریکی ایئربیس کے قریب فائرنگ سے 8 سیکیورٹی گارڈ ہلاک

    کابل(ملت آن لائن)افغانستان میں امریکا کے زیرانتظام بگرام ایئربیس کے قریب فائرنگ سے 8 افغان سیکیورٹی گارڈ ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان کے شمالی صوبہ پروان میں مسلح افراد نے امریکا کے زیرانتظام بگرام ایئربیس پر ڈیوٹی دینے والے اہلکاروں کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ صبح فرائض کی انجام دہی […]

  • جے آئی ٹی کو ہراساں کرنے کا عمل رکنا چاہیے۔ سپریم کورٹ

    اسلام آباد: (ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے ڈی جی کو سیکیوریٹز اینڈ ایکس چینج کمیشن (ایس ای سی پی) ریکارڈ ٹیمپرنگ کے جائزے کا حکم دیتے ہوئے عملدرآمد رپورٹ مانگ لی ہے۔ کیس کی سماعت کے دوران ججز سے اپنے ریمارکس میں کہا کہ جے آئی […]