ٹاپ اسٹوری

وزیراعظم نوازشریف پاناما جے آئی ٹی کے سامنے پیش

  • اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیراعظم میاں محمد نواز شریف پاناما پیپرز کی تحقیقات سے متعلق مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے روبرو پیش ہوگئے،وزیراعظم نواز بغیر کسی پروٹوکول کے جوڈیشل اکیڈمی پہنچے، لیگی رہنماؤں کی بڑی تعداد نے جوڈیشل اکیڈمی کے باہر ان کا استقبال کیا اور ان کے حق میں نعرے بھی لگائے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف […]