ٹاپ اسٹوری

کوہلومیں آپریشن ردالفساد کے تحت کارروائی، بڑی تعداد میں اسلحہ بر آمد

  • کوئٹہ(ملت آن لائن)بلوچستان کے علاقے کوہلو میں سیکورٹی فورسز نے آپریشن ردالفساد کے تحت کارروائی کر کے بھاری تعداد میں اسلحہ بر آمد کرلیا۔ کوہلو کے علاقے کاہاں میں ای سی اور حساس اداروں کی جانب سے کارروائی کی گئی، جس کے نتیجے میں کالعدم تنظم کے ٹھکانے سے بڑی تعداد میں اسلحہ اورمارٹرگولے برآمد […]

  • عراقی شہر کربلا کی مارکیٹ میں خودکش حملہ ، 23افراد شہید ، درجنوں زخمی

    بغداد (ملت آن لائن ) عراقی شہر کربلا میں خودکش حملے کے نتیجے میں 23افراد شہید اور متعدد زخمی ہو گئے ۔عراقی میڈیا کے مطابق کربلا شہر کی مصروف ترین مارکیٹ میں خودکش حملہ کیا گیا جس میں خواتین اور بچوں سمیت 23شہری شہید ہو گئے جبکہ درجنوں زخمی ہیں ۔ دھماکے کی ذمہ داری […]

  • ملافضل اللہ جیسے لوگ افغانستان میں بیٹھ کر پاکستان میں دہشت گردی پھیلا رہے ہیں، وزیر اعظم

    آستانہ( ملت آن لائن)وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ ملا فضل اللہ جیسے لوگ افغانستان میں بیٹھ کر پاکستان میں دہشت گردی پھیلا رہے ہیں۔قازقستان کے شہرآستانہ میں وزیراعظم نوازشریف اور افغان صدر اشرف غنی کی طویل ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں وزیراعظم نے افغان صدر کو تحائف پیش کئے۔ اس موقع پر نوازشریف کا کہنا […]

  • قازقستان میں وزیراعظم نواز شریف اور نریندر مودی کا مصافحہ

    آستانہ(ملت آن لائن)قازقستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر وزیراعظم نواز شریف اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے مصافحہ کیا۔بھارتی میڈیا نے استانہ میں پاکستان اوربھارت کے وزرائے اعظم کی غیررسمی ملاقات کی تصدیق کی ہے، دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کی خیریت بھی دریافت کی۔قبل ازیں نواز شریف کی آستانہ میں […]

  • قومی سلامتی کمیٹی نے افغانستان کی جانب سے لگائے گئے الزامات مسترد کر دیئے

    اسلام آباد: ملت آن لائن.. وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں افغان قیادت کی جانب سے پاکستان پر لگائے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے افغانستان کی بگڑتی ہوئی صورت حال پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔ قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم نواز شریف کی زیر […]

  • سعودی عرب نے قطر ایئرویز کا لائسنس معطل کردیا،دفاتر 48 گھنٹوں میں بند کرنے کا حکم

    ریاض(ملت آن لائن،،آئی این پی)سعودی عرب نے قطر ایئرویز کا آپریٹنگ لائسنس منسوخ کرتے ہوئے کمپنی کے تمام دفاتر کو 48 گھنٹوں کے اندراندر بند کرنے کا حکم دیدیا۔ سعودی پریس ایجنسی ’’ایس پی اے‘‘ کے مطابق ایک اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ‘جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن نے قطر ایئرویز کو دیا […]

  • وزیر اعظم نے نہال ہاشمی کیخلاف تحقیقات کیلئے خصوصی کمیٹی بنا دی

    اسلام آباد: (ملت آن لائن) نہال ہاشمی کی متنازعہ تقریر کا اونٹ تاحال کسی کروٹ بیٹھتا نظر نہیں آ رہا۔ وزیر اعظم نے لیگی رہنماء نہال ہاشمی کے خلاف تحقیقات کیلئے خصوصی کمیٹی بنا دی ہے جس کا کنوینئر راجہ ظفر الحق کو مقرر کیا گیا ہے۔ کمیٹی کے ارکان میں بیرسٹر ظفر اللہ، سینیڑ […]

  • کابینہ کمیٹی نے 1200میگاواٹ کے نئے ایل این جی بجلی گھر کے قیام کی منظوری دیدی

    اسلام آباد (ملت آن لائن،اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے اس امر پر زور دیا ہے کہ بجلی کی طلب و رسد کے حوالے سے فعال منصوبہ بندی بروئے کار لائی جائے۔توانائی کے بارے کابینہ کمیٹی نے رمضان المبارک کے دوران ترقیاتی کاموں کی بنیاد پر بجلی بند نہ کرنے کی ہدایت کرتے […]