ریاض(ملت آن لائن)سعودی ولی عہد برطرف کردیاگیا۔سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ولی عہد شہزادہ محمد بن نائف کوبرطرف کرکے محمد بن سلمان کو سعودی عرب کا نیا ولی عہد مقرر کیا ہے۔ ”العربیہ“ کے مطابق شاہ سلمان کی جانب سے ایک شاہی فرمان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ انہوں […]
ٹاپ اسٹوری
سعودی ولی عہد برطرف کردیاگیا
-
سپریم کورٹ نے تصویر لیک کےمعاملے پر حسین نواز کی درخواست مسترد کر دی
ملت آن لائن۔۔ سپریم کورٹ نے تصویر لیک سے متعلق حسین نواز کی درخواست پر فریقین کا موقف سننے کے بعد 14 جون کو فیصلہ محفوظ کرلیا تھا تاہم اب سپریم کورٹ نے اپنے فیصلہ سنادیا ہے۔ سپریم کورٹ نے تصویر لیک کےمعاملے پر حسین نواز کی درخواست مسترد کردی ہے۔ سپریم کورٹ نے اپنے […]
-
افغانستان میں امریکی ایئربیس کے قریب فائرنگ سے 8 سیکیورٹی گارڈ ہلاک
کابل(ملت آن لائن)افغانستان میں امریکا کے زیرانتظام بگرام ایئربیس کے قریب فائرنگ سے 8 افغان سیکیورٹی گارڈ ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان کے شمالی صوبہ پروان میں مسلح افراد نے امریکا کے زیرانتظام بگرام ایئربیس پر ڈیوٹی دینے والے اہلکاروں کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ صبح فرائض کی انجام دہی […]
-
جے آئی ٹی کو ہراساں کرنے کا عمل رکنا چاہیے۔ سپریم کورٹ
اسلام آباد: (ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے ڈی جی کو سیکیوریٹز اینڈ ایکس چینج کمیشن (ایس ای سی پی) ریکارڈ ٹیمپرنگ کے جائزے کا حکم دیتے ہوئے عملدرآمد رپورٹ مانگ لی ہے۔ کیس کی سماعت کے دوران ججز سے اپنے ریمارکس میں کہا کہ جے آئی […]
-
بھارت کو عبرتناک شکست، پاکستان چیمپئنز ٹرافی کا فاتح، پورے ملک میںجشن
لندن: (ملت آن لائن) کنگٹن اوول کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے چیمپئنز ٹرافی کے فائنل مقابلے میں پاکستان اپنے روایتی حریف انڈیا کو شکست دے کر پہلی مرتبہ اس ٹورنامنٹ کا فاتح بن گیا ہے۔ پاکستانی ٹیم نے بھارت کو جیت کیلئے 339 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دیا تھا، جسے انڈین ٹیم حاصل کرنے […]
-
پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی معجزہ ہو گیا
-
ہر امتحان میں سرخرو ہونگے، جے آئی ٹی سے تعاون کرینگے’شہباز نواز ملاقات
اسلام آباد: ملت آن لائن.. وزیر اعظم نواز شریف سے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ انہوں نے جے آئی ٹی میں پیشی اور فراہم کردہ دستاویزات کی تفصیلات سے وزیر اعظم کو آگاہ کیا۔ وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ مسلم لیگ ن آئین و […]
-
شہباز شریف کی جے آئی ٹی کے سامنے تین گھنٹے کی پیشی، جوڈیشل اکیڈمی کے باہر میڈیا سے گفتگو
اسلام آباد: (ملت آن لائن) شہباز شریف بھی جے آئی ٹی میں….. وزیر اعلیٰ پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں جے آئی ٹی کے، روبرو پیش ہوگئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار ، حمزہ شہباز شریف۔ اور حنیف عباسی بھی ہمراہ ہیں ، شہباز شریف نے ہاتھ ہلا کر کارکنوں کے نعروں کا جواب دیا۔ تفصیلات کے […]