ٹاپ اسٹوری

خط کی ایک ایک بات کی تصدیق کروں گا، قطری شہزادہ

  • اسلام آباد،دوحہ(ملت آن لائن)قطری شہزادے حماد بن جاسم کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی قطر آئی توخط کی ایک ایک بات کی تصدیق کروں گا۔قطری شہزاےکا کہنا ہے کہ میں پاکستان کا شہری نہیں، اس لئے پاکستان آکرکسی تحقیقاتی ٹیم کے روبرو پیش ہونے کاپابند بھی نہیں۔قطری شہزادہ شریف فیملی کے ساتھ کاروباری تعلقات […]

  • داعش نے پاکستان سے ملحقہ اہم افغان سرحدی علاقے تورا بورا پر قبضہ کر لیا

    کابل: ملت آن لائن.. مشرقی افغانستان میں داعش نے چار روز تک جاری رہنے والی گھمسان کی جنگ کے بعد طالبان کو پسپا کرتے ہوئے پاکستان سے ملحقہ اہم ترین سرحدی علاقے تورا بورا پر قبضہ کر لیا۔ جرمن خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے افغان صوبہ ننگرہار کی صوبائی کونسل کے رکن استاد […]

  • میری حکومت اور خاندان نے خود کو احتساب کیلئے پیش کردیا، وزیراعظم

    اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ میری حکومت اورسارے خاندان نے خود کو احتساب کیلئے پیش کر دیا ہے ، انشاء اللہ میں میرا خاندان سرخرو ہوگا،میری پیشکش کو سیاسی تماشوں کی نذر نہ کیاجاتا تو آج تک یہ مسئلہ حل ہوچکا ہوتا۔پاناما پیپرز کی تحقیقات سے متعلق مشترکہ تحقیقاتی […]

  • وزیر اعظم جے آئی ٹی میں‌ پیش، مالی ذرائع، لندن فلیٹس کی ملکیت، بیٹوں کی کمائی سے متعلق تفتیش

    اسلام آباد (ملت آن لائن ) وزیر اعظم نوازشریف کی پاناما جے آئی ٹی میں پیشی کے موقع پر ان سے گیارہ سوالات کئے گئے جن میں کاروباری تفصیلات اور منی ٹریل کے حوالے سے پوچھا گیا تھا ۔ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے وزیر اعظم نواز شریف کیلئے سوالنامہ تیار کیا تھا جس میں ان […]

  • وزیراعظم نوازشریف پاناما جے آئی ٹی کے سامنے پیش

    اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیراعظم میاں محمد نواز شریف پاناما پیپرز کی تحقیقات سے متعلق مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے روبرو پیش ہوگئے،وزیراعظم نواز بغیر کسی پروٹوکول کے جوڈیشل اکیڈمی پہنچے، لیگی رہنماؤں کی بڑی تعداد نے جوڈیشل اکیڈمی کے باہر ان کا استقبال کیا اور ان کے حق میں نعرے بھی لگائے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف […]

  • وزیراعظم آج جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گے

    اسلام آباد(ملت آن لائن) وزیراعظم پاکستان نواز شریف آج پاناما کیس کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہوں گے، فیڈرل جوڈیشل کمپلیکس کی سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔ پولیس کے دستے پہنچ گئے، خواتین اہلکار بھی سیکیورٹی کے لیے موجود ہیں۔پاناما تحقیقات میں اہم ترین موڑ آگیا، ملک کے انتظامی سربراہ وزیراعظم نوازشریف جے آئی […]

  • انگلینڈ چیمپئنز ٹرافی سے باہر، پاکستان فائنل میں پہنچ گیا۔ تفصیلی خبر

    کارڈف: (ملت آن لاءن) صوفیہ گارڈنز کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے چیمپئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میچ میں پاکستان نے انگلش ٹیم کو شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کر لی ہے۔ انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 212 رنز کا آسان ہدف دیا، جو اس نے صرف دو وکٹوں کے نقصان پر […]

  • پاناما عملدرآمد کیس؛ عوامی رائے کی پرواہ کئے بغیر فیصلہ دیں گے، سپریم کورٹ

    اسلام آباد(ملت آن لائن)سپریم کورٹ نے حسین نواز تصویر لیکس اور جے آئی ٹی کے تحفظات سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ جے آئی ٹی کی راہ میں رکاوٹ ڈالنا عدالتی حکم کی خلاف ورزی ہے، جو جے آئی ٹی کے کام میں رکاوٹیں ڈال رہا ہے وہ سپریم کورٹ […]