اسلام آباد: ملت آن لائن…صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ سیاسی عمل کو افراتفری اور گروہی مفاد سے آزاد ہونا چاہیے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران صدر مملکت نے کہا کہ سیاسی عمل کو افراتفری اور گروہی مفاد سے آزاد ہونا چاہیے، اختلاف رائے غیر فطری نہیں لیکن یہ خیر کا باعث ہونا […]
ٹاپ اسٹوری
سیاسی عمل کو افراتفری اور گروہی مفاد سے آزاد ہونا چاہیے، صدر ممنون حسین
-
سینیٹر نہال ہاشمی کی عدلیہ کو دھمکیاں.عدالت نے طلب لر لیا، وزیر اعظم نے سییٹر شپ سے استعفے لے لیا
-
کابل۔ جرمن سفارتحانے کے قریب خودکش حملہ ،80افرادجاں بحق ، درجنوں زخمی
کابل (ملت آن لائن ) افغان دارالحکومت کابل کے ڈپلومیٹک انکلیو میں صدارتی محل اور جرمن سفارتحانے کے قریب خود کش کار بم حملے کے نتیجے میں80افراد جاں بحق جبکہ 60 سے زائد زخمی ہو گئے ۔حملہ وزیر اکبر خان سٹریٹ میں ہواجہاں صدارتی محل اور غیر ملکی سفارتحانے قائم ہیں تاہم خودکش حملے کے […]
-
حسین نواز بالکل ٹھیک ہیں اورجے آئی ٹی کے عمل میں شریک ہیں:خاندانی ذرائع
اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیراعظم کے صاحبزادے کی طبیعت خرابی کے حوالے سے ان کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ حسین نواز بالکل ٹھیک ہیں اور جے آئی ٹی کے عمل میں شریک ہیں۔سین نواز کے خاندانی ذرائع نے کہا طبیعت خرابی کی خبر کی تردیدکرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کے صاحبزادے جے آئی ٹی […]
-
جے آئی ٹی میں پیشی کے دوران حسین نواز کی طبیعت بگڑ گئی،دوران سوالات شوگر لیول کم ہوگیا
اسلام آباد(ملت آن لائن)جے آئی ٹی میں پیشی کے دوران وزیراعظم کے صاحبزادے حسین نواز کی طبیعت بگڑ گئی جس کے بعد فوری طور پر طبی امداد دی گئی۔نجی ٹی وی چینل سماءکے مطابق پانامہ کیس کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی کے سامنے دوران سوالات حسین نواز کا شوگر لیول کم ہوگیا […]
-
جے آئی ٹی کی حسین نواز سے تفتیش کے دوران ڈاکٹراورایمبولینس بلالی گئی
اسلام آباد(ملت آن لائن)فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی میں جے آئی ٹی کی حسین نواز سے تفتیش کے دوران ہسپتال سے ایمبولینس بلالی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق جوڈیشل اکیڈمی میں جہاں جے آئی ٹی کا اجلاس جاری ہے اور وزیراعظم کے صاحبزادے حسین نواز اور نیشنل بنک کے صدر سعید احمد اپنا بیان ریکارڈ کرانے کیلئے موجود […]
-
پاناما کیس ،حسین نوازکے اعتراضات، سپریم کورٹ کا جے آئی ٹی ممبران تبدیل کرنے سے انکار
اسلام آباد(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے وزیراعظم کے صاحبزادے حسین نواز کے اعتراضات پر پاناما کیس کی تفتیش کرنیوالی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) کے ممبران تبدیل کرنے سے انکار کردیا اور قراردیا ہے کہ اگر درخواست گزار کے اعتراضات قبول کرتے ہیں تو فرشتوں کو بلانا پڑے گا۔ حسین نواز کی […]
-
پاکستان اور بھارت آئندہ ماہ شنگھائی تعاؤن تنظیم کے مکمل رکن بن جائیں گے :چین
بیجنگ (ملت آن لائن)چین نے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے شنگھائی تعاون تنظیم کے آئندہ آستانہ اجلاس میں مکمل رکن بننے کا عمل مکمل ہوجائیگا، اس طرح یہ تنظیم دنیا کی مقبول ترین اور سب سے بڑی بھارتی میڈیا کے مطابق وانگ یی نے شنگھائی تعاون تنظیم کے چارٹر پر دستخط کی پندر […]