اسلام آباد: ملت آن لائن… وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام خطے میں امن کی علامت ہے اور ہمارے ایٹمی طاقت بننے کی وجہ سے خطے کے چھوٹے ممالک نے سکھ کا سانس لیا۔ یوم تکبیر کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ اللہ کے […]
ٹاپ اسٹوری
پاکستان کا ایٹمی پروگرام خطے میں امن کی علامت ہے، وزیراعظم کا یوم تکبیر کے موقع پر پیغام
-
قارئین ملت آن لائن کو رمضان مبارک
-
پاکستان 2030 تک جی 20 میں شامل ہو جائے گا، اسحاق ڈار کی بجٹ تقریر
اسلام آباد(ملت آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے مالی سال 2017-18 کا بجٹ پیش کرنا شروع کردیا ہے ۔ انہوں نے اپنی بجٹ تقریر میں کہا ہے کہ یہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ہو رہا ہے کہ کوئی بھی منتخب وزیر اعظم اور وزیر خزانہ مسلسل پانچواں بجٹ پیش کر رہے ہوں۔ […]
-
وزیراعظم نے ساہیوال میں پہلےکول پاور پروجیکٹ کا افتتاح کر دیا
ساہیوال(ملت آن لائن)وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے ساہیوال میں سی پیک کے پہلے کول پاور پروجیکٹ کا افتتاح کر دیا، کول پاور پروجیکٹ 660میگاواٹ کے 2پلانٹس پر مشتمل ہے۔ساہیوال پاور پروجیکٹ پاک چین اقتصادی راہداری کے ترجیحی منصوبوں میں شامل تھا، کول پاور پروجیکٹ 1320میگاواٹ بجلی بنانےکی صلاحیت رکھتاہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے منصوبے […]
-
پانامہ کیس ٕ جے آئی ٹی کا اجلاس،وزیراعظم کے صاحبزادے حسین نواز طلب
اسلام آباد(ملت آن لائن)پانامہ کیس کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی نے وزیراعظم کے صاحبزادے حسین نواز کو طلب کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق واجد ضیا ءکی سربراہی میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے اجلا س میں لندن فلیٹس کے ٹیکس گوشواروں کی تفصیلات حاصل کرنے پر غور کیا جارہا ہے ۔واضح رہے کہ گزشتہ […]
-
چین نے ون بیلٹ ون روڈ پروجیکٹ کے لیے افغان طالبان سے سیکیورٹی مانگ لی
بیجنگ (ملت آن لائن )چینی حکام نے افغان طالبان کے ساتھ اعلیٰ سطح کے رابطوں میں ون بیلٹ ون روڈ پروجیکٹ کے لیے سیکیورٹی مانگ لی ہے ۔ون بیلٹ ون روڈمنصوبہ جن علاقوں سے گزرے گا ،وہاں طالبان کاکنٹرول ہے ۔ مقامی اخبار روزنامہ امت میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا […]
-
دہشتگردی ہرصورت ختم فیصلے اپنے مفاد کے تحت ہی کرینگے:نوازشریف
لاہور(ملت آن لائن.. مانیٹرنگ )وزیر اعظم نواز شریف نے کہاہے کہ دہشتگردی کا خاتمہ ہرصورت کرینگے ، پاکستان فیصلے اپنے مفاد کے تحت کرے گا،انہوں نے دہشت گردی کے بین الاقوامی رجحان کو عالمی برادری کے لیے خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس کے خلاف موثر ، مضبوط اور نتیجہ خیز اقدامات کی ضرورت […]
-
مانچسٹر :ایرینا میں کنسرٹ کے دوران دھماکے ، 22 افراد ہلاک
برطانیہ کے شہر مانچسٹر کے مانچسٹر ایرینا میں کنسرٹ کے دوران دو دھماکوں کے بعد بھگڈر مچ گئی جس سے 22 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے ۔ مانچسٹر ایرینا میں میوزک کنسرٹ کے دوران امریکی گلوکارہ آریانا گرینڈ پرفارم کر رہی تھی کہ اچانک میدان دو دھماکوں سے گونج اٹھا ۔ دھماکوں […]