چمن (ملت آن لائن) چمن میں پاک افغان سرحد پر کشیدگی برقرار ہے ، باب دوستی تیسرے روز بھی بند ہے ، تجارتی سرگرمیاں معطل ہیں ، پاک فوج کے جوان سرحد پر دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار کھڑے ہیں ۔ چمن میں پاک افغان سرحد پر جمعے کو پیش […]
ٹاپ اسٹوری
چمن :پاک افغان کشیدگی ، باب دوستی تیسرے روز بھی بند
-
نواز شریف سے آرمی چیف کی ملاقات، نیا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی یقین دہانی
اسلام آباد: (ملت آن لائن) بڑوں کی بیٹھک میں بڑا فیصلہ ہو گیا۔ وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی گزشتہ رات ملاقات ہوئی جس میں ڈان لیکس پر پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق آرمی چیف نے ڈان لیکس کے نوٹیفکیشن پر پاک […]
-
سیاسی گند کو عدالتی لانڈری میں نہیں دھلنا چاہئے، چیف جسٹس میاں ثاقب نثار
اسلام آباد (ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور جہا نگیر ترین کی آف شور کمپنیوں اور پی ٹی آئی کے لیے غیر ملکی فنڈز لینے کے خلاف حنیف عباسی کی درخواست کی سماعت میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ ایک نظریہ تھا کہ سیاسی معاملات عدالت […]
-
حکومت فوج تنائو…اسحاق ڈار کا فائر بریگیڈ کہاںہے؟. کالم ..اسداللہ غالب
حکومت فوج تنائو…اسحاق ڈار کا فائر بریگیڈ کہاںہے؟. کالم ..اسداللہ غالب اس فوج کے گھر میںمیتیں پڑی ہیں، ان میں ڈیڑھ سو معصوم پھولوں سے خون کے فوارے ابھی تک پھوٹ رہے ہیں، سہاگ اجڑ گئے ہیں، بیواﺅں کی مانگ لہو رنگ ہے،ان کے بچے یتیم ہیں اور ان کی مائیں اپنے جوان رعنا بیٹوں […]
-
پی آئی او کا گناہ۔۔اسداللہ غالب۔۔۔انداز جہاں
فوج میں چین آف کمانڈ ہے، سول میں بھی وہی چین آف کمانڈ ہونی چاہئے ، فوج میں افسر بالا کے حکم کی خلاف ورزی کا سوچانہیں جا سکتا تو پی آئی او کسی حکم سے سرتابی کیسے کر سکتا ہے ۔ اس اصول کی بنیاد پر چیف جسٹس آف پاکستان پی آئی او کے […]
-
مخالفین کا ایجنڈا تخریب کاری، الزام تراشی اور گالیاں دینا ہے، وزیراعظم
لیہ… ملت آن لائن…وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ نئے پاکستان کا نعرہ لگانے والوں نے ملک کو مزید پرانا کردیا اور ان کا ایجنڈا گالیاں دینا، الزام تراشی اور تخریب کاری ہے۔لیہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ مخالفین نے 4 سال میں کوئی کام نہیں کیا، ان کا […]
-
قوم پاک فوج کے ساتھ، استحکام کی جانب بڑھ رہے ہیں: آرمی چیف
راولپنڈی / خیبر ایجنسی (ملت آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مادر وطن کی حفاظت کیلئے قربانیاں دینے کی وجہ سے قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے، پاک فوج نے بڑے علاقے میں ریاستی رٹ بحال کردی اور اب ہم دیر پا امن و استحکام کی جانب بڑھ […]
-
‘اداروں میں محاذ آرائی نہیں ہونی چاہئے، تمام ادارے ملکی ترقی کیلئے کام کر رہے ہیں’ وزیراعظم
رائے ونڈ: (ملت آن لائن) ڈان لیکس کے معاملے کی تحقیقات کیلئے قائم کردہ کمیٹی کی سفارشات پر عملدرآمد کے سلسلے میں گزشتہ روز وزیر اعظم کے دفتر سے جاری کئے جانے والے نوٹیفکیشن اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے ایک ٹویٹ کے ذریعے اسے مسترد کئے جانے کے بعد پیدا […]