وزیر اعظم کی زیر صدارت رائے ونڈ میں ہونے والے اہم اجلاس میں ڈان لیکس کے معاملے پر تبادلہ خیال ہوگا اسلام آباد (ملت آن لائن ، مانیٹرنگ) ڈان لیکس تنازعہ پر وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو لاہور طلب […]
ٹاپ اسٹوری
ڈان لیکس :وزیر اعظم نے چھٹی کے روز وفاقی وزرا چودھری نثار، اسحاق ڈار کو لاہور طلب کر لیا
-
پاک فوج نے ڈان لیکس سے متعلق حکومت کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کو مسترد کردیا
پاک فوج نے ڈان لیکس سے متعلق حکومت کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کو مسترد کردیا ڈان لیکس سے متعلق سفارشات نامکمل‘جاری نوٹیفکیشن انکوائری بورڈ کی سفارشات کے عین مطابق نہیں‘ڈی جی آئی ایس پی آر کا ٹویٹ ر اولپنڈی (آئی این پی) پاک فوج نے ڈان لیکس سے متعلق حکومت کی طرف سے جاری […]
-
طارق فاطمی فارغ.ڈان لیکس رپورٹ کا شاخسانہ
اسلام آباد:( ڈان لیکس تحقیقاتی کمیٹی کی سفارشات پرعملدرآمد کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،طارق فاطمی سے معاون خصوصی برائے خارجہ امور کا عہدہ واپس لے لیا گیا، وزیراعظم نے ڈان لیکس رپورٹ کی شفارشات منظور کر لیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم آفس کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ طارق فاطمی سے معاون […]
-
دس ارب دینے کا الزام: وزیراعظم کا عمران کیخلاف مقدمات درج کرانیکا فیصلہ
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف کے زیر صدارت ہونے والے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق مشاورتی اجلاس میں لیگی رہنماؤں کی جانب سے عمران خان کیخلاف مختلف اضلاع میں مقدمات درج کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ عمران خان کیخلاف مختلف عدالتوں میں فوجداری مقدمات درج کرائے جائیں گے۔ […]
-
حکومت نے پاناما کیس میں خاموش رہنے کیلیے 10 ارب کی آفر کی، عمران خان کا دعویٰ
پشاور (ملت آن لائن) چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے انہیں پاناما کیس میں خاموش رہنے کے لیے 10 ارب روپے کی پیشکش کی۔ پشاور کے شوکت خانم کینسر اسپتال میں پارٹی کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ آپ ان حکمرانوں کو کیسے شکست دے […]
-
وزیر اعظم سے طارق فاطمی کی ملاقات، ڈان لیکس تحقیقات کی روشنی میں استعفی متوقع
اسلام آباد(آئی این پی ) جسٹس(ر) عامر رضا خان کی سربراہی میں قائم کمیشن نے ڈان لیکس سے متعلق اپنی رپورٹ حکومت کو باضابطہ طور پر پیش کردی جس میں وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی سے متعلق بعض شواہد کی روشنی میں سفارش کی گئی ہے کہ انھیں عہدے سے ہٹا دیا جائے جبکہ […]
-
وزیراعظم کا رمضان میں لوڈشیڈنگ کم سے کم کرنے اور بجلی کے نرخوں سے متعلق معاملات فوری حل کرنے کا حکم
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے رمضان المبارک میں لوڈشیڈنگ کم سے کم کرنے اور بجلی کے نرخوں سے متعلق معاملات فوری حل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترجیحی منصوبوں سے متعلق انتظامی اور قانونی امور نمٹائے جائیں،ایچ وی ڈی سی ٹرانسمیشن لائن پرکام کی […]
-
آرمی چیف کی زیر صدارت کورکمانڈرز کانفرنس، پانامہ کے فیصلے اورجے آئی ٹی پر بات چیت
راولپنڈی (ملت آن لائن + آئی این پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی صدارت میں کورکمانڈرز کانفرنس ہوئی،کانفرنس میں آپریشن ردالفساد میں پیشرفت کا جائزہ اور سپریم کورٹ کے پانامہ کے فیصلے خصوصاً جے آئی ٹی پر بات چیت کی گئی،کانفرنس میں کہا گیا کہ جے آئی ٹی میں ادارے کے ارکان قانونی […]