اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ قدرتی ذخائر کا تحفظ ہماری ذمہ داری ہے،ہر شہری اپنا فرض نبھائے تو ہی خاطر خواہ تبدیلی لائی جاسکتی ہے،گرین پاکستان پروگرام یوم ارض کے اہم اہداف کے حصول میں معاون ہوگا،صوبائی و علاقائی حکومتوں کے ساتھ مل کر […]
ٹاپ اسٹوری
قدرتی ذخائر کا تحفظ ہماری ذمہ داری ہے: نواز شریف
-
پاکستان اور سعودی عرب کے قریبی برادرانہ اور دوستانہ تعلقات ہیں: وزیراعظم
اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے قریبی برادرانہ اور دوستانہ تعلقات ہیں‘ مشکل وقت میں دونوں ملکوں کے عوام نے ہمیشہ ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے‘ علاقائی اور عالمی امور پر دونوں ملکوں کے مفادات مشترکہ ہیں‘ حکومت حج سہولتوں کی بہتری […]
-
قومی اسمبلی و سینیٹ میں متحدہ اپوزیشن کا وزیراعظم کے استعفے کا مطالبہ
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) قومی اسمبلی و سینیٹ میں متحدہ اپوزیشن نے وزیراعظم نوازشریف کے استعفے کا مطالبہ کردیا،اپوزیشن رہنماؤں کی طرف سے پارلیمنٹ کی راہداریوں میں استعفے،استعفے کی صدائیں،دونوں ایوانوں میں وزیراعظم کے استعفے کے مطالبے سمیت احتجاج کی حکمت عملی طے کرلی گئی،قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف […]
-
پانامہ کیس ، سپریم کورٹ کا تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا حکم ،وزیراعظم نااہلی سے بچ گئے
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) سپریم کورٹ نے پاناما کیس کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنانے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کے کورٹ روم نمبر ایک میں جسٹس آصف سعید کھوسہ نے پاناما کیس کا 540 صفحات پر مشتمل پہلے سے محفوظ فیصلہ پڑھ کر سنا یا ۔ […]
-
سپریم کورٹ نے پاناما کیس کا فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے پاناما کیس کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنانے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کے کورٹ روم نمبر ایک میں جسٹس آصف سعید کھوسہ پاناما کیس کا 540 صفحات پر مشتمل پہلے سے محفوظ فیصلہ پڑھ کر سنا رہے ہیں۔ یہ فیصلہ جسٹس اعجاز افضل خان […]
-
قوم کی نظریں سپریم کورٹ پر، پاناما کیس کا فیصلہ آج دوپہر 2 بجے سنایا جائیگا
اسلام آباد: (مانیٹرنگ ڈیسک) قوم کی نظریں سپریم کورٹ پر،صدیوں یاد رکھے جانے والے فیصلے کی گھڑی آن پہنچی،پاناما کیس کا فیصلہ دوپہر دو بجے سنایا جائے گا، قوم کی نظریں سپریم کورٹ کے کمرہ نمبر ایک پر،اسحاق ڈار اور کیپٹن صفدر کے سیاسی مستقبل کا تعین بھی متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ […]
-
پاناما کیس کا فیصلہ 20 اپریل کو سنایا جائے گا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما کیس کا فیصلہ 20 اپریل کو سنایا جائے گا۔ سپریم کورٹ نے مقدمات سے متعلق کاز لسٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق پاناما کیس کا محفوظ فیصلہ 20 اپریل کو دوپہر 2 بجے سنایا جائے گا۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم […]
-
کسی بھی وزیر اور سیکرٹری کی پارلیمنٹ کی کارروائی کے سلسلے میں کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائیگی،وزیر اعظم
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے انتباہ کیا ہے کہ کسی بھی وزیر اور سیکرٹری کی سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس میں کارروائی کے سلسلے میں کوتاہی کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا ‘ تمام وزراء اور سیکرٹریز پارلیمنٹ کے بزنس کو خوش […]