اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیراعظم نوازشریف نے ملک میں بجلی کے بحران پر وزارت پانی وبجلی کی وضاحت پربرہمی کا اظہار کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ عوام کو پہنچنے والی تکلیف کا جلد از جلد ازالہ کیا جائے اور بجلی کی کمی کو پورا کرنے کے لیے ہنگامی بنیادوں […]
ٹاپ اسٹوری
وزیراعظم کا ملک میں بجلی کے بحران پر وزارت پانی وبجلی کی وضاحت پراظہار برہمی
-
لوڈشیڈنگ میں جس قدر ہو سکے کمی کی جائے: وزیر اعظم
-
پاکستان امریکہ سے مضبوط اور باہمی مفاد پر مبنی شراکت داری چاہتا ہے: نواز شریف
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ مضبوط اور باہمی مفاد پر مبنی شراکت داری چاہتا ہے،بھارت کے ساتھ کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب مسائل بات چیت سے حل کرنا چاہتے ہیں،افغان بحران کے حل میں پاکستان عالمی برادری کے ساتھ مل […]
-
وزیراعظم نے امیر مقام کو مسلم لیگ(ن)خیبر پختونخوا کا صدر اور مرتضی جاوید عباسی کو جنرل سیکرٹری مقرر کردیا
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کے بعد انجینئر امیر مقام کو پاکستان مسلم لیگ(ن)خیبر پختونخوا کا صدر اور مرتضی جاوید عباسی کو جنرل سیکرٹری مقرر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے نئے مقرر کردہ عہدیدار ان مسلم لیگ (ن)کو خیبر پختونخوا […]
-
سفر نصیب کا مصنف مختار مسعود سفر آخرت پر روانہ
آواز دوست اور سفر نصیب کامصنف ، مخترا مسعود اللہ کو پیارا ہو گیا ان کی کتاب آواز دست ملت لائیبریری کے شعبہ لٹریچر میکں ملاحظہ فرمایئے
-
مردان یونیورسٹی واقعے پر افسردہ ہوں، مجرموں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی
اسلام آباد(ملت آن لائن + آئی این پی) وزیراعظم نوازشریف نے مردان یونیورسٹی واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزموں کیخلاف سخت کارروائی کرنے کی ہدایت کردی اور کہا ہے کہ مردان یونیورسٹی میں بے حس ہجوم کی طرف سے طالب علم کے قتل پر بہت دکھ ہوا ، پوری قوم کواس واقعے کی مذمت کرنی […]
-
عوام کو پیپلز پارٹی اور (ن )لیگ کی خدمت کا فرق پتہ چل جائے گاہماری حکومت سے پہلے سندھ میں ڈاکو راج تھا،
جیکب آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف جیکب آباد کے لئے ایک ارب روپے کی گرانٹ ‘ پاسپورٹ سنٹر ‘ خواتین کیلئے جدید ووکیشنل سنٹر کے قیام ‘ دیہات کو بجلی اور گیس دینے ‘ جیکب آباد کیلئے 100 ٹرانسفارمرز کی فوری فراہمی کا اعلان کرتے ہوئے […]
-
سی پیک اتحاد کی علامت ہے جس سے کسی کو خطرہ نہیں: وزیر اعظم
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی)وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ سی پیک اتحاد کی علامت ہے ‘ جس سے کسی کو خطرہ نہیں ‘ سی پیک سے عوام کی زندگیوں میں مثبت تبدیلی آئے گی‘ چین ایک عالمی طاقت اور دنیا کی قیادت کرنے والا ملک ہے […]