اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان مضبوط دوست ہیں‘ چین اور پاکستان کے تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جایا گیا ہے‘ سی پیک میں چین کے تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں‘ دو طرفہ تعلقات کے لئے ثقافتی […]
ٹاپ اسٹوری
چین اور پاکستان کے تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جایا گیا ہے: وزیراعظم
-
اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبہ کیس ، تمام پہلوؤں کو دیکھ کر ہی کسی نتیجے پر پہنچ سکتے ہیں،سپریم کورٹ
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) سپریم کورٹ کے جسٹس شیخ عظمت سعید نے اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبہ سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے ہیں کہ پینوراما سینٹر کی تعمیر کے وقت تاریخی عمارت گرائی گئی‘ اس کا یہ مطلب نہیں کہ باقی عمارتوں کو بھی تباہ کر […]
-
قومی اسمبلی ، حکومتی اعداد وشمار مسترد ، اپوزیشن کا لوڈ شیڈنگ کیخلاف شدید احتجاج
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی ا ین پی) قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کیخلاف اپوزیشن کا شدید احتجاج ،اپوزیشن نے لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی کے اعدادوشمار مسترد کر دئیے اور الزام عائد کیا کہ لوڈ شیڈنگ کے […]
-
حکومت غریب عوام کو رہائشی سہولتیں فراہم کرنا چاہتی ہے،وزیراعظم
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ حکومت غریب عوام کو رہائشی سہولتیں فراہم کرنا چاہتی ہے،ترقیاتی سرگرمیوں کے باعث شہری آبادی میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے،ملک بھر میں رہائشی ضروریات کو پورا کرنا ہے۔وہ بدھ کو وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کر رہے […]
-
سمندری حدود کے دفاع میں پاک بحریہ کا کردار اہم ہے:نواز شریف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی سمندری حدود کے دفاع میں پاک بحریہ اہم کردار ادا کر رہی ہے ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیول چیف ایڈمرل ذکا اللہ سے ملاقات کے دوران کیا ۔ وزیر اعظم اور ایڈمرل ذکا اللہ کے درمیان […]
-
تاریخی ورثے کا تحفظ چاہتے ہیں، دیکھنا یہ ہے کہ تحفظات درست ہیں کہ نہیں،سپریم کورٹ
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز افضل خان نے اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبہ سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس د یئے کہ عدالت بھی تاریخی ورثے کا تحفظ چاہتی ہے،اس بات پر عدالت اور شکایت کنندگان ایک صفحے پر ہیں،دیکھنا یہ ہے کہ تحفظات […]
-
پاکستان کا مضبوط دفاع کسی بھی خطرے سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، وزیراعظم
رسالپور (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ پا کستان کا مضبوط دفاع کسی بھی خطرے سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے،پاکستان امن پسند ملک ہے،ہمسایہ ملکوں سے دوستانہ تعلقات کا خواہاں ہے،کامیابی کیلئے کوئی مختصر راستہ نہیں ہے،بدلتی ہوئی دنیا میں قومی سلامتی کے تقاضے تبدیل […]
-
مسلح افواج ہرقسم کےچیلنجزسےنمٹنےکی صلاحیت رکھتی ہے: وزیراعظم
رسالپور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان خطے کے تمام ممالک سمیت دنیا سے دوستانہ تعلقات چاہتا ہے بالخصوص ہمسایوں سے اچھے تعلقات کا خواہاں ہیں تاہم ملکی دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرسکتے۔ پاکستان ائیرفورس اکیڈمی رسالپورمیں کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف […]