ٹاپ اسٹوری

عازمین حج کی رہائش ‘ کھانا اور سفری سہولتوں کو مزید بہتر بنایا جائے ،وزیراعظم

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے وزارت مذہبی امور کو ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عازمین حج کی رہائش ‘ کھانا اور سفری سہولتوں کو مزید بہتر بنایا جائے‘ منیٰ‘ عرفات اور مزدلفہ میں حاجیوں کو تین وقت کے کھانے کی فراہمی یقینی بنائی جائے‘ حکومت اﷲ کے […]