گوادر/پسنی (ملت + آئی این پی) وزیراعظم نوازشریف نے مغربی روٹ پر کام کی رفتار تیز کرنے اورگوادر میں تمام ترقیاتی منصوبے بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک سے نہ صرف پاکستان بلکہ خطے میں ترقی و خوشحالی آئے گی، سی پیک بلوچستان کے لوگوں کی قسمت بدل دے […]
ٹاپ اسٹوری
سی پیک سے نہ صرف پاکستان بلکہ خطے میں ترقی و خوشحالی آئے گی: وزیر اعظم نواز شریف
-
ہمارا کام لوگوں کی جنت و دوزخ کا فیصلہ کرنا نہیں سب کیلئے دنیا کو جنت بنانا ہے
کراچی (ملت + آئی این پی) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ کچھ لوگوں نے مذہبی اختلاف کو پاکستان کی کمزوری بنانا چاہا یہ بے بنیاد مقدمہ تھا ‘اسلام مذہبی اختلافات کی بنیاد پر کسی امتیاز کا قائل نہیں‘مذہب کے نام پر شہریوں کے حقوق میں فرق کرنے والے مذہب کی […]
-
وسط ایشیائی ممالک کے دنیا سے رابطے بڑھ جائیں گے،صدر
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری منصوبے سے وسط ایشیائی ممالک کے دنیا کے بہت سے ممالک سے رابطے بڑھ جائیں گے ا ور اس منصوبے سے گوادر کی بندرگاہ سے کرغستان تک مختصر ترین رابطہ مہیا ہو گا ۔وہ کرغز جمہوریہ کے سپریم کونسل […]
-
سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد امت مسلمہ کے جذبات سے کھیلنے کی ناپاک کوشش ہے، وزیراعظم
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کا نوٹس لیتے ہوئے وزیر داخلہ کو ہدایت کی ہے کہ سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی بندش کے حوالے سے تمام اقدامات کرکے ذمہ داروں کو بلا تاخیر کیفر کردار تک پہنچایا جائے‘ سوشل میڈیا پر گستاخانہ […]
-
دہشت گردی اور انتہا پسندی کا خاتمہ ملکی سلامتی کیلئے ناگزیر ہے ،سیاسی وعسکری قیادت کا اتفاق
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم میاں نواز شریف کی صدارت میں سکیورٹی سے متعلق اعلیٰ سطح اجلاس ہوا‘ اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ‘ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف‘ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان ‘ وزیر خزانہ اسحاق ڈار سمیت اعلیٰ سول اور عسکری حکام نے شرکت کی۔ اجلاس […]
-
توہین رسالت کا مرتکب کسی صورت نہیں بچ سکتا،جسٹس شوکت عزیز صدیقی
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کہا ہے کہ توہین رسالت کا مرتکب کسی صورت نہیں بچ سکتا‘ لوگوں کو آزادی اظہار کے نام پر کنفیوژ کیا جارہا ہے‘ ایسا فیصلہ دیں گے کہ دوبارہ آرٹیکل 19کی آڑ میں کوئی ایسا عمل نہ کرے‘ […]
-
ماضی میں خستہ حال سڑکوں کی طرح ہمارے قومی ادارے بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار رہے ہیں: وزیر اعظم
لاہور (ملت + آئی این پی) وزیر اعظم نوازشر یف نے کہا ہے کہ جمہو ریت کے تسلسل سے ہی ادارے مضبوط ہوتے ہیں ‘بدقسمتی سے ماضی میں خستہ حال سڑکوں کی طرح ہمارے قومی ادارے بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار رہے اداروں کی ترقی و اصلاحات کے لئے کوئی کام نہیں کیا ‘ہماری ترجیحات […]
-
دہشت گردی کے نظریات کے خاتمے کے لئے علما کرام تعاون کریں: وزیر اعظم نواز شریف
لاہور (ملت + آئی این پی)وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ آج پاکستان اور دنیا بھر میں دین اسلام کے نام پر ظلم کا بازار گرم ہے ‘ دہشت گرد پاکستان اور عوام کو سزا دینا چاہتے ہیں ‘ علمی و فقہی اختلافات کا مطلب تفرقہ نہیں ہوتا ‘ دہشتگردوں نے جہاد […]