اسلام آباد (ملت + آئی این پی) صدرمملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری اور توانائی کے منصوبوں کی تکمیل سے کاروبار کی نئی راہیں کھلیں گی اور روز گار کے مواقع ملیں گے۔ حکومت سرمایہ کاری کے فروغ اور سازگار کاروباری ماحول فراہم کرنے کے لئے تمام وسائل بروئے کار […]
ٹاپ اسٹوری
پاک چین اقتصادی راہداری اور توانائی کے منصوبوں کی تکمیل سے کاروبار کی نئی راہیں کھلیں گی،صدر ممنون
-
واٹر کنزرویشن گروپ کی تشکیل۔۔۔۔اسداللہ غالب۔۔۔انداز جہاں
بسم اللہ..انجینیئر محمد اقبال چیمہ دوبارہ واپس آنے کا وعدہ کرکے اتوار کو برطانیہ چلے گئے، وہ کئی برسوں سے وہاں برسٹل میں مقیم ہیں مگر دل ان کا پاکستان کی تڑپ سے معمور ہے۔لاہور میں انہوں نے میڈیا سے کئی ملاقاتیں کیں، اور آبپاشی کے ماہرین سے بھی تبادلہ خیال کیا، اسلام آباد میں […]
-
وزیر اعظم کا ٹھٹھہ ، سجاول اور بدین کیلئے اربوں روپے کے ترقیاتی پیکیج کا اعلان
ٹھٹھہ (ملت + آئی این پی) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے ٹھٹھہ ، سجاول اور بدین کیلئے 500 بستروں پر مشتمل ہسپتال، گیس کی فراہمی ‘ صحت کارڈ ز کے اجراء اور سڑکوں کی تعمیر سمیت دیگر بڑے ترقیاتی منصوبوں کیلئے اربوں روپے کے پیکیج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ کے […]
-
عازمین حج کی رہائش ‘ کھانا اور سفری سہولتوں کو مزید بہتر بنایا جائے ،وزیراعظم
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے وزارت مذہبی امور کو ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عازمین حج کی رہائش ‘ کھانا اور سفری سہولتوں کو مزید بہتر بنایا جائے‘ منیٰ‘ عرفات اور مزدلفہ میں حاجیوں کو تین وقت کے کھانے کی فراہمی یقینی بنائی جائے‘ حکومت اﷲ کے […]
-
انتہاپسندی اور دہشتگردی کے خاتمے کیلئے ادب اور شاعر جوابی بیانیہ فراہم کریں: صدر مملکت
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ انتہاپسندی اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ادب اور شاعر جوابی بیانیہ فراہم کریں ۔وہ عالمی مشاعرہ 2017 کی انتظامی کمیٹی کے ممبران سے ملاقات کے دوران گفتگو کررہے تھے جنہوں نے ایوان صدر میں صدر مملکت سے ملاقات […]
-
پاکستان اور کویت مضبوط اقتصادی اور تجارتی شراکت دار ہیں،وزیراعظم
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور کویت مضبوط اقتصادی اور تجارتی شراکت دار ہیں،پاکستان کویت کے ساتھ اپنے تعلقات کو مزید وسعت دینا چاہتا ہے،دونوں ملکوں کے درمیان تجارت کے حجم میں اضافہ ضروری ہے،خلیج تعاون کونسل اور پاکستان کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے پر […]
-
دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک آپریشن ردالفساد جاری رہے گا،وزیراعظم
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے صوابی میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج کے جوانوں نے فرائض کی ادائیگی میں جام شہادت نوش کیا،مسلح افواج جمہوری اقدار کے تحفظ کیلئے دہشتگردی کے خلاف لڑ رہی ہیں،دشمنوں کو ان […]
-
دہشتگردی کی کمر توڑ دی ، سر بھی کچل دیں گے:وزیر اعظم نواز شریف
کویت سٹی (ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی کمر توڑ دی ، سر بھی کچل دیں گے ،مخالفین نے پی ایس ایل پر سیاست کرنے کی کوشش کی ، تمام مخالفین اور سیاسی بیانا ت کے باوجود پی ایس ایل فائنل کامیابی سے کرایا ، سپر […]