اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے سرحد پار سے دہشتگردوں کے حملے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے دفاع کیلئے بہادر جوانوں کی قربانیاں قوم کی بقاء کی ضامن ہیں،پاک فوج کے چوکس جوانوں کی وجہ سے پاکستان مضبوط سے مضبوط تر […]
ٹاپ اسٹوری
دہشت گرد قوم کے عزم کو کمزور نہیں کرسکتے، وزیراعظم
-
پاکستان کے تمام صوبوں کے ملک کے وسائل پر یکساں حقوق ہیں: وزیر اعظم
اسلام آباد (ملت + اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو حقیقی معنوں میں ترقی یافتہ ریاست بنانے کیلئے حکومت کا وژن ملک کے تمام وفاقی یونٹوں کی ترقی اورخوشحالی کے بغیرممکن نہیں ہے۔ انہوں نے یہ بات ہفتہ کو یہاں وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعلیٰ بلوچستان سردار ثناء اللہ […]
-
اپنی قوت سیاسی حریفوں کے خلاف محاذ آرائی کی بجائے جہالت اور اندھیروں کے خاتمے کیلئے صرف کر رہے ہیں، وزیراعظم
میر علی /بنوں (ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے تمام سیاسی جماعتوں اور سیاستدانوں کو ملک کی ترقی اور اسے مسائل سے نجات دلانے کے لئے حکومت کے ہاتھوں میں ہاتھ دے کر ساتھ چلنے کی دعوت دیتے ہوئے کہاہے کہ سب ادارے ،سیاستدان اور سیاسی جماعتیں مل کر ترقی کیلئے آگے […]
-
آپریشن ردالفساد اہداف کے حصول تک جاری رہے گا: وزیراعظم محمد نواز شریف
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ آپریشن ردالفساد اہداف کے حصول تک جاری رہے گا،تمام سٹیک ہولڈرز کے اتفاق رائے سے انتہا پسندی،دہشتگردی کا خاتمہ کیاجائے گا،آپریشن دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے متفقہ قومی عزم کا عکاس ہے،دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے بے شمار قربانیاں دیں۔جمعہ […]
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کوبراہ راست راغب کرناہماراہدف ہے،وزیراعظم
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ غیرملکی سرمایہ کاروں کوبراہ راست راغب کرناہماراہدف ہے،پاکستان کی معاشی بحالی کا اعتراف عالمی سطح پر کیا جا رہا ہے، ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی آرہی ہے، سٹاک مارکیٹ اورزرمبادلہ کے ذخائراورترسیلات زرمیں بہتری آئی ہے، زراعت،صنعت اورخدمات […]
-
وفاقی کابینہ نے فاٹا اصلاحات کمیٹی کی سفارشات کی اصولی منظوری دے دی
اسلام آباد (ملت + اے پی پی) وفاقی کابینہ نے وزیراعظم محمد نواز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں فاٹا اصلاحات کمیٹی کی سفارشات کی اصولی منظوری دے دی۔ جمعرات کو وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم محمد نواز شریف کی زیر صدارت وزیراعظم ہاؤس میں ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم محمد […]
-
قبائلیوں نے پاکستان کے دفاع اور سلامتی کیلئے عظیم خدمات دیں،وزیراعظم
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ قبائلیوں نے پاکستان کے دفاع اور سلامتی کیلئے عظیم خدمات دیں،وقت آگیا ہے کہ محرومیوں کے خاتمے کیلئے قبائلیوں کو قومی دھارے میں لایا جائے،قومی یکجہتی و مضبوطی کیلئے پاکستانیت کا جذبہ ضروری ہے،تعصب سے بالاتر ہوکر پورے ملک کو ترقی […]
-
پاکستان ای سی او کے مقاصد کے حصول کیلئے پرعزم ہے ،وزیراعظم نوازشریف
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ اقتصادی تعاون تنظیم کے اجلاس میں رکن ممالک کے سربراہوں کی شرکت نے اجلاس کو کامیاب بنایا،پاکستان ای سی او کے مقاصد کے حصول کیلئے پرعزم ہے،ای سی او شمال اور جنوب کے درمیان پل کا کردار ادا کرنے کی صلاحیت رکھتا […]