ٹاپ اسٹوری
سپریم کورٹ نے پانامہ کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا
-
لاھور دھماکے میں 8 افراد ہلاک 30 افراد زخمی
لاھور کے علاقے دیفنس میں ایک عام سے کیفے میں دھماکہ ہوا 8 افراد ہلاک اور زخمیوں کی تعداد 30 تک پہنچ گی ہے . دھماکہ 11 بج کر 10 منٹ پر ہوا.
-
وزیراعظم کا دہشتگردوں کیخلاف بڑے پیمانے پرکریک ڈاؤن کرکے قلع قمع کرنے کا حکم
سیہون شریف (ًٌٹ + آئی این پی) وزیراعظم نوازشریف نے دہشت گردوں کے خلاف بڑے پیمانے پرکریک ڈاؤن کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی کہ دہشتگردوں کے سہولت کاروں کیخلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی اپنائی جائے ،پاک فوج، قانون نافذ کرنے والے ادارے دشمن عناصر کا ہر جگہ پوری قوت سے قلع قمع کریں، گزشتہ […]
-
سانحہ سیہون: وزیر اعظم آرمی چیف کے ہمراہ زخمیوں کی عیادت کیلئے ہسپتال پہنچ گئے، خیریت دریافت کی
اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم نوازشریف اور آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے نوابشاہ ہسپتال میں سانحہ سیہون میں زخمی ہونے والوں کی عیادت دی۔ وزیراعظم نوازشریف نواب شاہ پہنچے تو گورنر و وزیراعلیٰ سندھ اور دیگر اہم شخصیات نے ان کا استقبال کیا جس کے بعد وزیراعظم نواز شریف نے آرمی چیف جنرل قمر […]
-
لا ل ترا دربار قلندر ، 75 افراد موقع پر شہید،
ملت آن لائن …..نماز مغرب کے دوران دھمال میں دھماکہ، ڈیڑھ سو سے زیادہ شدید زخمی . ایمبو لینسیں دستیاب نہیں، شہر میں کوئی ہستلل نہیں، قریب تریں ہسپتال حیدر آباد ڈیڑھ سو کلو میٹر دور ہے، یہ علاقہ وزیر اعلہ سندھ کا ذاتی انتخابی حلقہ ہے
-
پانامہ کیس: سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب اور ایف بی آر کو طلب کرلیا، سماعت منگل تک ملتوی
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب اور چیئرمین ایف بی آر کو طلب کرتے ہوئے پانامہ کیس کی سماعت آئندہ منگل تک ملتوی کردی۔جمعرات کو سپریم کورٹ کے جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس اعجاز افضل خان، جسٹس گلزار احمد، جسٹس شیخ عظمت سعید اور جسٹس اعجاز […]
-
پانامہ کیس ، حسین نواز اور شریف فیملی کو حقائق سامنے لانے چاہئیں،سپریم کورٹ
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کی سماعت کے دوران جسٹس شیخ عظمت سعید نے ریمارکس دئیے کہ حسین نواز اور شریف فیملی کو حقائق سامنے لانے چاہئیں، منروا کا ریکارڈ عدالت میں کب پیش کریں گے؟، منروا کے ساتھ سروس فراہم کرنے کا معاہدہ کہاں ہے؟ پہلے دن […]
-
وزیراعظم سے جنرل زبیر محمود حیات کی ملاقات، مسلح افواج کے ترقیاتی پروگرام اور تزویراتی امور پر تبادلہ خیال
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے ملاقات کی ‘ ملاقات میں مسلح افواج کے ترقیاتی پروگرام اور تزویراتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بدھ کو وزیراعظم محمد نواز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل […]