ٹاپ اسٹوری
وزیر اعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس: امن و امان پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہ کیا جائے
-
سپریم کورٹ: بلوچستان میگا کرپشن ،سابق مشیر خزانہ خالد لانگو کی درخواست ضمانت مسترد
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) سپریم کورٹ نے بلوچستان میگا کرپشن کے اہم ملزم سابق مشیر خزانہ بلوچستان خالد لانگو کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب کی طرف سے ریفرنس دائر کرنے میں تاخیر اور دیگر معاملات پر تفصیلی فیصلہ بعد میں دیا جائے گا۔ منگل کو سابق مشیر […]
-
اﷲ کی مدد سے پاکستان نے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے: وزیراعظم نواز شریف
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف شہداء کی بے مثال قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی‘ شہداء نے وطن عزیز کی حفاظت کے لئے جانوں کے نذرانے پیش کئے‘ دہشت […]
-
وزیراعظم نے قومی کونسل برائے تحفط جنگلی حیات کی بحالی کی منظوری دیدی
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے قومی کونسل برائے تحفط جنگلی حیات کی بحالی کی منظوری دیدی،گذشتہ حکومت نے تحفظ جنگلی حیات کے ادارے کو غیرفعال کردیا تھا۔پیر کو وزیراعظم محمدنوازشریف نے قومی کونسل برائے تحفط جنگلی حیات کی بحالی کی منظوری دیدی،ادارے کو صوبائی نمائندگی حاصل ہوگی،وزارت موسمیاتی تبدیلی […]
-
سپریم کورٹ کا تارکین وطن سے شناختی کارڈ کیلئے زائد فیس وصولی کا نوٹس ‘چیئرمین نادرا سے 10 روز میں جواب طلب
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) سپریم کورٹ نے تارکین وطن سے شناختی کارڈ کیلئے زائد فیس وصولی کا نوٹس لیتے ہوئے چیئرمین نادرا سے 10 روز میں جواب طلب کر لیا۔ ہفتہ کو نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے تارکین وطن سے شناختی کارڈ بنانے کیلئے […]
-
بحری راستوں پر انحصار کے باعث سمندر کو محفوظ بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے: وزیراعظم
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ بحری راستوں پر انحصار کے باعث سمندر کو محفوظ بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے‘ بحر ہند میں سکیورٹی کے کثیر الجہت چیلنجز ہیں جن سے نمٹنے کے لئے مختلف ملکوں کی بحری افواج میں تعاون ناگزیر ہے‘ پاکستان آزادانہ […]
-
پاکستان 2025 تک دنیا کی پہلی 20معیشتوں میں شامل ہوگا: وزیراعظم
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان بیرونی سرمایہ کاروں کے لئے پرکشش مقام بن رہا ہے‘ غیر ملکی سرمایہ کاروں کو ساز گار ماحول اور مراعات دے رہے ہیں‘ پاکستانی معیشت عالمی اداروں کی توقعات سے زیادہ ترقی کررہی ہے‘ اقتصادی راہداری کے تحت 55 […]
-
وزیر اعظم نے گرین پاکستان پروگرام کے تحت پودا لگا دیا