شیخوپورہ (ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ محنت کا پھل ملنے پر فیتہ کاٹیں تو مخالفین برداشت کریں، خوشی ہے ہماری محنت رنگ لارہی ہے،ہمیں پھل ملنے کی خوشی ہے لہذا اگر فیتہ نہیں کاٹیں گے تو کیا کریں گے، اﷲ نظر بند سے بچائے پاکستان تیزی سے […]
ٹاپ اسٹوری
محنت کا پھل ملنے پر فیتہ کاٹیں تو مخالفین برداشت کریں، وزیراعظم
-
ملک کے خلاف سازشیں کرنا چھوڑ دو: وزیر اعظم
-
وزیر اعظم کے زیر صدارت اجلاس: 500 بستروں تک کے ہسپتالوں کی تعمیر ،ہیلتھ انفراسٹرکچر ڈیلوپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی کے قیام کی منظوری
اسلام آباد(ملت + آئی این پی) وزیر اعظم نواز شریف کی سربراہی میں وفاقی کابینہ نے افغان مہاجرین کی وطن واپسی اور انتظامی پالیسی،پاکستان روس عسکری تربیتی معاہدے کے مسودے پر مذاکرات شروع کرنے، اورورکنگ بانڈری پر بھارتی سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے متاثرہ افراد کی امداد اورملک بھر میں 100 سے 500 بستروں تک […]
-
یوم یکجہتی کشمیر آج (اتوار ) کوسرکاری سطح پرمنا یا جائے گا
اسلام آباد ۔ 04 فروری (ملت+ اے پی پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میںیوم یکجہتی کشمیر آج (اتوار ) کوسرکاری سطح پرمنا یا جائے گا۔ اس روز ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے، صبح 10بجے کشمیریوں سے اظہار ہمدردی کے لئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی۔ ملک بھر […]
-
ٹرمپ کا ایران پر پہلا وار، 13 شخصیات اور 12 ادارے بلیک لسٹ کردیے
واشنگٹن ۔ 04 فروری (ملت+اے پی پی) امریکی حکومت نے ایران کی جانب سے متنازع بیلسٹک میزائل تجربات،خطے میں بے جا مداخلت اور دہشت گردی کی معاونت کے الزامات کے تحت کارروائی کرتے ہوئے ایرانی شخصیات اور اداروں کو بلیک لسٹ کرنا شروع کردیا ہے۔ امریکا میں سخت گیر ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے […]
-
لاہور‘مناواں میں مبینہ پولیس مقابلہ‘4زیر حراست اغواکار ہلاک
لاہور(ملت+آئی این پی)مناواں میں مبینہ پولیس مقابلہ میں 4زیر حراست اغواکار ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے مناواں میں سی آئی اے پولیس کے ساتھ مبینہ مقابلے میں چار زیر حراست اغوا کار ہلاک ہوگئے۔ اغوا کاروں نے 25لاکھ تاوان وصول کرنے کے باوجود نوجوان کو قتل کردیا تھا۔سی آئی اے پولیس […]
-
سفری پابندی کا ایگزیکٹیو آرڈر معطل، عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل کریں گے
ایک امریکی جج نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سات ممالک پر لگائی جانے والی پابندی کو ملک بھر میں عارضی طور پر معطل کر دیا ہے جبکہ حکومت نے کہا ہے کہ وہ اس فیصلے کے خلاف اپیل کریں گے۔ سیٹل کے ڈسٹرکٹ جج جیمز رابرٹ نے حکومتی وکیل کے خلاف فیصلہ دیا، […]
-
آزادکشمیر میں زلزلہ متاثرہ علاقوں میں بارشوں ‘برفباری نے تباہی مچادی
باغ/مظفرآباد(آئی این پی) آزادکشمیر میں زلزلہ متاثرہ علاقوں میں بارشوں ،برفباری نے تباہی مچادی،متاثرہ زمین نے سرکنا شروع کردیا،ضلع باغ کے نواحی علاقہ شرقی باغ میں گاؤں سیور کالا کے مقام پر پوری کی پوری بستی زمین سرکنے کی وجہ سے لینڈسلائیڈنگ کی زدمیں آگئی،کروڑوں روپے کی جائیدادیں تباہ،لوگ نقل مکانی پر مجبور ہوگئے،12سے زائد […]