ٹاپ اسٹوری

وزیر مملکت کے بھا ئی کو ون وے کی خلاف ورزی اور وارڈنز کیساتھ بدتمیزی پر پولیس نے حراست میں لے لیا

  • لاہور(ملت +آئی این پی) وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ کے بھائی یاسر تارڑ کو ون وے کی خلاف ورزی اور وارڈنز کیساتھ بدتمیزی پر شادمان پولیس نے حراست میں لے لیا‘ گاڑی قبضہ میں لیکر مقدمہ بھی درج کر لیا۔تفصیلات کے مطابق غوث الاعظم روڈ پر ون وے کی خلاف ورزی کرنے پر ٹریفک وارڈنز […]

  • پاکستان سمیت دنیا بھر میں کینسر سے آگاہی کا عالمی دن (آج) منا یا جا ئے گا

    فیصل آباد (آئی این پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں کینسر سے آگاہی کا عالمی دن آج منا یا جا ئے گا تفصیل کے مطا بق پا کستان سمیت دنیا بھر میں کینسر سے آگا ہی کا عا لمی دن آج 4فروری کو منا یا جا ئے گا اس موزی مرض کے بارے مختلف ہسپتالوں […]

  • بحیرہ روم میں 24 گھنٹوں کے دوران 1,750سے زائد تارکین وطن کو بچایا لیا گیا

    روم ۔ 03 فروری (ملت +اے پی پی) اٹلی کے کوسٹ گارڈ نے کہا ہے کہ بحیرہ روم میں 24 گھنٹوں کے دوران 1,750سے زائد تارکین وطن کو بچایا لیا گیا ،جب یورپین رہنماء شمالی افریقہ سے یورپ تارکین وطن کی کشتیوں کو روکنے کے لیے سربراہی اجلاس کی تیاریوں میں تھے ۔انہوں نے کہا […]

  • میانمار سے 6ماہ میں 92 ہزار افراد بے گھر ہوئے،اقوام متحدہ

    اقوام متحدہ ۔ 03 فروری (ملت+اے پی پی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ گزشتہ ماہ سے فوجی کارروائیوں کی وجہ سے میانمار کے شمالی صوبہ راخائن سے 92 ہزار افراد بے گھر ہوئے ہیں۔ذرائع ابلاغ کے مطابق اقوام متحدہ کے ترجمان سٹافن ڈوجارک نے انسانی امور کے کوآرڈنیشن دفتر ( او سی ایچ اے) […]

  • ملک میں مذہب اورسیاست کے نام پر نوجوانوں کو برباد کرنیوالوں کی کمی نہیں، وزیر اعظم

    کراچی حیدرآباد ایم نائن موٹروے سیکشن ون کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ تعمیر وطن کے سفر میں آج ایک نیاسنگ میل عبور کرنے جارہے ہیں، کراچی حیدر آباد موٹر وے کا افتتاح بھی اس سلسلے کی کڑی ہے، راستہ مشکل ہو تو منزل تک رسائی بھی […]

  • سکول وین اور ٹرالر میں تصادم، 7بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق‘8 بچے زخمی

    لیہ (ملت+ آئی این پی)لیہ میں ایم ایم روڈ پر اسکول وین اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں 7بچوں سمیت 10افراد جاں بحق جبکہ 8بچے زخمی ہوگئے ہیں‘حادثہ شدید دھند کے باعث پیش آیا۔ جاں بحق ہونے والے افراد میں سات طالب علم، دو خواتین ٹیچر اور اسکول وین کا ڈرائیور شامل ہے۔ ریسکیور […]

  • محمد زبیر عمر نے سندھ کے 32 ویں گورنر کی حیثیت سے حلف اٹھالیا۔

    -کراچی: گورنر ہاؤس کراچی میں محمد زبیر کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی جس میں چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس سجاد علی شاہ نے محمد زیبر سے حلف لیا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، صوبائی وزرا، مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنماؤں سمیت اہم سیاسی شخصیات، اعلیٰ سرکاری حکام […]

  • شام میں ترک فضائیہ کی کاروائیاں ، داعش کے 51جنگجو ہلاک ، 85ٹھکانے تباہ

    انقرہ (آئی این پی )شام میں ترک فضائیہ کی کاروائیون میں داعش کے 51جنگجو ہلاک ہوگئے جبکہ انکے 85ٹھکانوں کو تباہ کردیا گیا ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق ترک فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران شام میں کی جانے والی فضائی کارروائیوں میں داعش کے51 جنگجو مارے گئے۔ ترک فوج نے بتایا […]