ٹاپ اسٹوری

نیب میرے حوالے کردیں بڑے بڑوں کو پکڑ کر دکھاؤں گا،عمران خان

  • اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ لیڈر کو صادق اور امین ہونا چاہئے‘ جمہوریت میں وزیراعظم جوابدہ ہوتا ہے‘ عدالت میں پتہ چل گیا ہے کہ کوئی ثبوت نہیں‘ یہ تکنیکی باتوں کے پیچھے چھپ رہے ہیں‘ ثابت کیا جارہا ہے کہ وزیراعظم بھولا بھالا […]

  • پاناما کیس؛ وزیر اعظم کے وکیل کو ہمیں مطمئن کرنا ہوگا، سپریم کورٹ

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) پاناما کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ نواز شریف کی وضاحت سے مقدمہ کلیئر نہیں ہوتا اور وزیراعظم کے وکیل کو عدالت کو مطمئن کرنا ہوگا۔ سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت کے دوران وزیر اعظم کے وکیل مخدوم علی خان نے اپنے دلائل […]

  • آج کے بچے ہم سے 100 گنا زیادہ ملک کی خدمت کریں گے، وزیراعظم

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ بچے ملک کا مستقبل اور معمار ہیں جب کہ آج کے بچے ہم سے 100 گنا زیادہ ملک کی خدمت کریں گے۔ اسلام آباد میں اسکولوں کو نئی بسیں دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ بچے من کے […]

  • کراچی: گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں جہاز میں آتشزدگئی سے5مزدور جاں بحق

    کراچی (ملت + آئی این پی) گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں جہاز میں آتشزدگئی سے 5 مزدور جاں بحق ہوگئے۔پیر کو گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں جہاز میں آگ لگ گئی،آگ لگنے کے نتیجے میں پانچ مزدور جاں بحق ہوگئے۔ریسکیوحکام کے مطابق آگ لگنے کا واقعہ فوم کاٹنے کیلئے ویلڈنگ کے دوران پیش آیا،جہاز 50سے […]

  • پاکستان کا آبدوز سے کروز میزائل ’’بابرتھری‘‘فائر کرنے کا کامیاب تجربہ،آرمی چیف کی قوم کو مبارکباد

    راولپنڈی (ملت + آئی این پی) پاکستان نے آبدوز سے کروز میزائل ’’بابرتھری‘‘فائر کرنے کا کامیاب تجربہ کرلیا،میزائل 450کلومیٹر تک اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بناسکتا ہے،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کامیاب تجربے پر سائنسدانوں اور قوم کو مبارکباد دی ہے۔پیر کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر […]

  • نوازشریف اور بچوں سے ثبوت مانگ سکتے ہیں، سپریم کورٹ

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) پاناما کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ میاں نواز شریف اور ان کے بچوں کے درمیان تحائف کے تبادلے کا ثبوت بھی مانگ سکتے ہیں۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 5 رکنی بینچ پاناما لیکس سے متعلق درخواستوں کی سماعت […]

  • دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے آرمی چیف نے اپنی ترجیحات کا تعین کرلیا

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنی ترجیحات کا تعین کرلیا ہے اوریہ دہشتگردی کے خلاف جنگ کو اس کے منطقی انجام تک پہنچانا ہے۔جب سے یہ جنگ جاری ہے پاکستانی فوج کے تین آرمی چیف تبدیل ہوچکے ہیں، ان میں سے مشرف کی توجہ القاعدہ اور اس سے ملحق […]

  • پاکستان نے بھارتی مداخلت کے ثبوت اقوام متحدہ میں جمع کرا دیئے

    نیویارک: (ملت+اے پی پی) اقوام متحدہ میں مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے پاکستان میں بھارتی مداخلت اور دہشتگردی سے متعلق ڈوزیئر سیکرٹری جنرل کے حوالے کیا۔ ڈوزیئر میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ اقوام متحدہ پاکستان میں بھارت کی مداخلت بند کرائے۔ ڈوزیئر میں بلوچستان، فاٹا اور کراچی میں بھارتی مداخلت کے ثبوت شامل ہیں۔ […]