پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ کپتانی سے متعلق پی سی بی کو بہت سے عقل مندلوگ مشورے دے رہے ہیں، کرکٹ بورڈ جس کو بہتر سمجھے کپتان بنا دے۔ اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے مصباح الحق کا کہنا تھا کہ کپتانی کےلیے میں […]
ٹاپ اسٹوری
پی سی بی جسے بہتر سمجھے کپتان بنا دے،مصباح الحق
-
ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی ،آندرے رسل پر ایک سال کی پابندی عائد
دبئی ( ملت +آئی این پی)ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر آندرے رسل کی جانب سے انٹی ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی پر ان پر ایک سال کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔28 سالہ آندرے رسل سنہ 2016 میں ویسٹ انڈیز کی ورلڈ ٹی 20 جیتنے والی ٹیم کا حصہ تھے […]
-
بھارت میں کار بم دھماکے میں 6افرا دہلاک، 15زخمی ،تحقیقات شروع
مقامی سیاستدانوں نے دھماکے سے کچھ دیر قبل کانگریس میں شمولیت اختیار کی تھی چندی گڑھ(ملت +آئی این پی) بھارت میں کار بم دھماکے میں 6افرا دہلاک اور 15زخمی ہوگئے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق دھماکہ بٹنڈا شہر میں ہوا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے […]
-
ہو سکتا ہے الثانی خاندان نے لندن فلیٹس نوے کی دہائی میں شریف فیملی کیلئے خریدے ہوں :سپریم کورٹ
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاناما کیس کی سماعت ، سپریم کورٹ نے شریف خاندان کی منی ٹریل سے متعلق کئی سوالات پوچھ لیے ، ہو سکتا ہے الثانی خاندان نے نوے کی دہائی میں لندن فلیٹس شریف خاندان کے لیے خریدے ہوں ، قطری خط میں صرف سرٹیفکیٹس قطر میں ہونے کا […]
-
حافظ محمد سعید کو پنجاب حکومت نے گھر پر نظر بند کر دیا، پولیس کی بھاری جمیعیت کاچوبرجی اور مریدکے پر دھاوا
-
حکومت کا محمد زبیر عمر کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ
اسلام آباد (ملت آئی این پی) وفاقی حکومت نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور چیئرمین نجکاری کمیشن محمد زبیر عمر کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس کا باضابطہ اعلان بھی جلد کردیا جائے گا۔ دوسری جانب محمد زبیر عمر کا کہنا تھا کہ سندھ بہت حساس صوبہ ہے اس میں مختلف […]
-
امریکی عدالت نے ہوائی اڈوں پر مسافروں کو روکنے کے خلاف فیصلہ دے دیا
-
پانامہ کیس: نیب سے نوازشریف اور اسحاق ڈار کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی تفصیلات طلب
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) سپریم کورٹ نے پانامہ کیس کی سماعت کے دوران قومی احتساب بیورو سے وزیراعظم نوازشریف اور اسحاق ڈار کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی تفصیلات طلب کرلیں ،جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دئیے کہ نیب بتائے کہ اسحاق ڈار کو مشروط یا غیر مشروط معافی نامہ دیا گیا […]