ٹاپ اسٹوری

استثنیٰ نہیں آرٹیکل66کے تحت استحقاق مانگاگیا،سپریم کورٹ

  • اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کی سماعت کے دوران جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیئے کہ استثنیٰ نہیں آرٹیکل66کے تحت استحقاق مانگاگیا، آرٹیکل248کے تحت استثنیٰ،66کے تحت استحقاق الگ چیزیں ہیں،جسٹس اعجاز افضل خان نے کہا کہ استثنیٰ اور استحقاق میں فرق ہے جبکہ جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ وزیراعظم […]

  • پاناما کیس؛ وزیر اعظم کی تقریر اعتراف جرم ہے، وکیل جماعت اسلامی

    اسلام آباد:(ملت+آئی این پی) پاناما کیس میں جماعت اسلامی کے وکیل توفیق آصف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے لندن میں اپنے اثاثے چھپائے اور ان کی تقریر اعتراف جرم ہے۔ پاناما لیکس کیس کی سماعت جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 5 رکنی لارجر بنچ کر رہا ہے۔ […]

  • پاناما کیس پوری قوم سے متعلق ہے، سپریم کورٹ

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کی سماعت کے دوران جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیئے کہ 20کروڑ عوام کے بنیادی حقوق کو بھی دیکھنا ہوگا، کیس میں پوری قوم متعلقہ ہے کیونکہ فریق وزیراعظم ہے،آرٹیکل225کے تحت الیکشن میں کامیابی کو چیلنج کرنے کی معیاد مختصر ہے،معیاد ختم ہونے کے بعد […]

  • پاناما کیس؛ وزیراعظم کو رقوم کی بیرون ملک منتقلی کی تفصیلات دینا ہوں گی، سپریم کورٹ

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کی سماعت کے دوران جسٹس شیخ عظمت سعید نے کہا کہ ریکارڈ کے مطابق آف شور کمپنیوں سے کوئیآمدن نہیں ہوئی،اتناپیسہ کہاں سے کمایاجاتا ہے جو پاکستان آرہا ہے، کوئی فریق مکمل تحقیقات چاہتا ہی نہیں ،کوئی نہیں چاہتا کہ سچ سامنے آئے،فریقین خود ہی نہ […]

  • پانامہ؛ پارلیمانی تقریر کا بطور شواہد جائزہ لیا جاسکتا ہے،سپریم کورٹ

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)پانامہ کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہاکہ پارلیمانی تقریر کا بطور شواہد جائزہ لیا جاسکتا ہے، آپ کا کیس آرٹیکل 19 کے زمرے میں نہیں آتا، دلائل کو کیس تک محدود رکھیں، آرٹیکل 19 اظہار رائے کا حق کا ہے، آپ استثنیٰ مانگ […]

  • برطانیہ بھی سی پیک کا حصہ بننے کے لیے تیار

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) برطانوی ہائی کمشنرتھامس ڈریو کا کہنا تھا کہ سی پیک میں شامل ہونے کے لیے پیشکش موجود ہے اور سی پیک میں شامل ہونا برطانیہ کے لیے باعث خوشی ہوگا۔ برطانوی ہائی کمشنرتھامس ڈریونے کہا کہ رواں سال پاکستان اور برطانیہ کے مابین اعلی سطح کے دورے ہوں گے اور […]

  • وزیر اعظم نے عدالت سے آرٹیکل 248 کے تحت استثنیٰ مانگ لیا

    سپریم کورٹ:(ملت+اے پی پی) میں پاناما لیکس کیس کی سماعت کے دوران وزیر اعظم نواز شریف نے وکیل کے ذریعے عدالت سے آرٹیکل 248کے تحت استثنا مانگ لیا۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس اعجاز افضل خان، جسٹس گلزاراحمد، جسٹس شیخ عظمت سعید اور جسٹس اعجاز الحسن پر مشتمل سپریم کورٹ کا پانچ […]

  • پانامہ؛ کیا اسمبلی میں کی گئی غلط بیانی پرآرٹیکل 62کا اطلاق نہیں ہوتا ؟،سپریم کورٹ

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کے دوران جسٹس شیخ عظمت سعید نے ریمارکس دیئے کہ آرٹیکل 62 بھی آئین ہی کا حصہ ہے ،کیااسمبلی میں کی گئی غلط بیانی پرآرٹیکل 62کا اطلاق نہیں ہوتا ؟۔پیر کو سپریم کورٹ کے جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس اعجاز افضل خان، جسٹس […]