اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) پاناما کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ میاں نواز شریف اور ان کے بچوں کے درمیان تحائف کے تبادلے کا ثبوت بھی مانگ سکتے ہیں۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 5 رکنی بینچ پاناما لیکس سے متعلق درخواستوں کی سماعت […]
ٹاپ اسٹوری
نوازشریف اور بچوں سے ثبوت مانگ سکتے ہیں، سپریم کورٹ
-
دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے آرمی چیف نے اپنی ترجیحات کا تعین کرلیا
اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنی ترجیحات کا تعین کرلیا ہے اوریہ دہشتگردی کے خلاف جنگ کو اس کے منطقی انجام تک پہنچانا ہے۔جب سے یہ جنگ جاری ہے پاکستانی فوج کے تین آرمی چیف تبدیل ہوچکے ہیں، ان میں سے مشرف کی توجہ القاعدہ اور اس سے ملحق […]
-
پاکستان نے بھارتی مداخلت کے ثبوت اقوام متحدہ میں جمع کرا دیئے
نیویارک: (ملت+اے پی پی) اقوام متحدہ میں مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے پاکستان میں بھارتی مداخلت اور دہشتگردی سے متعلق ڈوزیئر سیکرٹری جنرل کے حوالے کیا۔ ڈوزیئر میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ اقوام متحدہ پاکستان میں بھارت کی مداخلت بند کرائے۔ ڈوزیئر میں بلوچستان، فاٹا اور کراچی میں بھارتی مداخلت کے ثبوت شامل ہیں۔ […]
-
نیسکول سے متعلق دستاویزات پر دستخط جعلی ہیں،مریم نواز
اسلام آباد: (ملت+آئی این پی )پاناما لیکس کیس میں وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا جس میں انہوں نے لندن فلیٹس اور آف شور کمپنیوں کی ملکیت کا الزام مسترد کردکرتے ہوئے موقف اپنایاکہ ٹرسٹ ڈیڈ کے مطابق میں ٹرسٹی ہوں اور صرف دستخط کرنے کی مجاز ہوں۔جمعہ […]
-
کشمیر پاکستان کی شہ رگ اور شناخت ہے، وزیراعظم نواز شریف
اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ اور شناخت ہے اور اس جنت نظری وادی کو اس طرح جلتا نہیں دیکھ سکتے۔ کشمیر سے متعلق بین الاقوامی پارلیمانی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ اور […]
-
پاناما کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ
-
پی ٹی آئی نے شریف برادران کی لندن میں جائیداد کی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرادیں
اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف نے شریف برادران کی لندن میں جائیدادوں سے متعلق مصدقہ دستاویزات حاصل کرلی ہیں جنہیں سپریم کورٹ میں بھی شواہد کے طور پر جمع کرادیا گیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے شریف برادران کی لندن میں جائیدادوں سے متعلق مصدقہ دستاویزات حاصل کر لی ہیں۔ یہ تمام دستاویزات […]
-
پاناما کیس، عمران کا مزید ثبوت جمع کرانے اور اہم انکشافات کا اعلان
اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے آج پاناما لیکس پرعدالت میں مزید ثبوت جمع کرانے اور پریس کانفرنس میں اہم انکشافات کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان ثبوتوں سے موٹو گینگ کا منہ بند کردوں گا، پاناما کیس کی سماعت کیلیے بننے والے بینچ سے مطمئن ہوں، شریف فیملی […]