اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ اب سپریم کورٹ میں مقدمہ ملتوی کرنے کی درخواستیں نہیں سنیں گے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے3 رکنی بینچ نے اراضی اسکینڈل کیس کی سماعت کی، سماعت کے دوران ایک فریق کی […]
ٹاپ اسٹوری
سپریم کورٹ مقدمہ ملتوی کرنے کی درخواستیں نہیں سنے گی، چیف جسٹس پاکستان
-
ترکی میں نیو ایئر منانے والوں پر نائٹ کلب میں حملہ، 39 ہلاک
-
پاناما کیس میں سپریم کورٹ کے نئے بینچ کا فیصلہ قبول کریں گے؛ عمران
کراچی:(ملت+اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ میں پاناما کیس پر بنچ بننے کا خیرمقدم کرتے ہیں اور ہم اس کا فیصلہ قبول کریں گے۔ انصاف ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران عمران خان نے کہا کہ سانحہ بلدیہ کیس بہت افسوس ناک تھا،اس واقعے […]
-
چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور آرمی چیف کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا گیا
اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) صدر ممنون حسین نے چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ذبیر محمود حیات اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجود کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا۔ ایوان صدر اسلام آباد میں ملٹری حکام کو اعزازات دینے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں صدر ممنون حسین، وزیراعظم نواز شریف، چیرمین سینیٹ […]
-
پاناما پر آصف زرداری کی سربراہی میں اپوزیشن جماعتیں اکھٹی ہوسکتی ہیں، عمران
کراچی: (ملت+ات پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس کے ایک نکاتی ایجنڈے پر آصف علی زرداری کی سربراہی میں اپوزیشن جماعتیں اکھٹی ہوسکتی ہیں۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ اسحاق ڈارنے کالادھن سفید کرنے کی اسکیمیں بنائیں جب کہ نوازشریف اپنا پیسہ بنانے کے لیے […]
-
ہم آج بھی میثاق جمہوریت پر کاربند ہیں، وزیراعظم نواز شریف
مظفر آباد:(ملت+اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہم آج بھی میثاق جمہوریت پر کاربند ہیں لیکن اگرکوئی میں نہ مانوں کی پالیسی پر چلے تو ہم کچھ نہیں کرسکتے۔ مظفر آباد میں آزاد کشمیر کونسل سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ ہم تمام جماعتوں کو ساتھ لے کر […]
-
وزیراعظم نے 340میگاواٹ کے چشمہ تھری جوہری بجلی گھر کا افتتاح کردیا
چشمہ: (ملت+اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے بدھ کو 340میگاواٹ کے چشمہ تھری جوہری بجلی گھر کا افتتاح کردیا۔وفاقی وزیرپانی وبجلی خواجہ محمد آصف، وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی ، وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیزاور پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے چیئرمین محمد نعیم بھی اس موقع […]
-
حکومت کو دی گئی ڈیڈ لائن ختم: پیپلز پارٹی
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پیپلز پارٹی کے چار نکات کی منظوری کے لئے حکومت کو دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہو گئی۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے وزیر خارجہ کے تقرر، پاناما لیکس پر اپوزیشن کا بل منظور، پارلیمانی نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کی تشکیل اور سی پیک پر آصف زرداری کی قرارداد کو […]