ٹاپ اسٹوری

بھارتی جنگی جنون میں اضافہ، آج پھر بلا اشتعال گولہ باری

  • کوٹلی: (ملت+اے پی پیبھارتی جنگی جنون میں ہر آنے والے دن کے ساتھ اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور آج بھی بھارتی فوج نے ایل او سی پر بلا اشتعال گولہ باری کر کے ایک نوجوان لڑکے کو زخمی کردیا۔ بھارتی فورسز کی جانب سے کوٹلی اور کریلہ سیکٹر میں صبح 8 بجے سے بلا […]