ٹاپ اسٹوری

پاناما کیس، وزیراعظم اور ان کے بچوں نے سپریم کورٹ میں دستاویزات جمع کرا دیں

  • اسلام آباد …مانیٹرنگ…. پاناما لیکس پر سپریم کورٹ کا لارجر بینچ آج پھر سماعت کرے گا ۔ وزیر اعظم اور انکے بچوں نے دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرا دیں۔ تفصیلات میں وزیراعظم کے ٹیکس ادائیگی ،زمین اور فیکٹریوں سے متعلق تفصیلات شامل ہیں ۔ دستاویزات 397 صفحات سے زائد پر مشتمل ہے۔ زمینوں کے […]