بسم اللہ باچھیں کھلی جا رہی ہیں کہ سابق آرمی چیف کی دو سال تک زبان بند رہے گی، نہ کوئی ہیڈ لائن ، نہ کوئی سیاست بازی۔ مگر نئے آرمی چیف کی تو زبان بند نہیں ہے، تو پھر ا ن کے عقیدے پر حملے کیوں ہو رہے ہیں۔انہیں بھارت نواز کیوں مشہور کیا […]
ٹاپ اسٹوری
فوجی سربراہوں کی کرادر کشی۔۔۔اسداللہ غالب
-
مردم شماری کروائیں یا وزیراعظم خود پیش ہوں ، سپریم کورٹ
اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) سپریم کورٹ نے حکومت کو آئندہ برس مارچ سے مئی تک مردم شماری کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر مردم شماری نہیں کرانی تو وزیراعظم خود عدالت میں پیش ہوں۔ مردم شماری از خود نوٹس کیس کی سماعت چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں سپریم کورٹ […]
-
آف شورکمپنیوں کی ملکیت 2006سے پہلے ثابت ہوگئی تو سارا بوجھ شریف خاندان پر ہوگا، سپریم کورٹ
اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس کیس میں وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے جمع کرائے گئے ضمنی جواب اور تقاریرمیں تضاد ہے جب کہ 2006سے پہلے آف شورکمپنیوں کی ملکیت ثابت ہوگئی تو سارا بوجھ شریف خاندان پر ہوگا۔ پاناما لیکس کیس کی سماعت چیف جسٹس انور ظہیر […]
-
نئےآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج کی کمان سنبھال لی
اسلام آباد:(ملت نیوز) سبکدوش آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف نے پاک فوج کی کمان جنرل قمر جاوید باجوہ کے سپرد کردی۔ جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں پاک فوج کی کمانڈ میں تبدیلی کی پروقار تقریب جاری ہے جس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات، سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل ذکا […]
-
جنرل زبیر محمود نے چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے عہدے کا چارج سنبھال لیا
راولپنڈی:(ملت+اے پی پی) جنرل زبیر محمود حیات نے جنرل راشد محمود کی جگہ چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے عہدے کا جارچ سنبھال لیا ہے۔ جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹر راولپنڈی میں ہونے والی تقریب میں ریٹائر ہونے والے جنرل راشد محمود نے نئے نامزد کردہ چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود […]
-
جنرل قمر جاوید باجوہ کو نیا آرمی چیف مقرر کر دیا گیا
(ملت نیوز) جنرل قمر جاوید باجوہ کو نیا آرمی چیف مقرر کر دیا گیا جنرل زبیر محممود حیات جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی مقرر جنرل قمر جاوید باجوہ کو نیا آرمی چیف جبکہ جنرل زبیر حیات کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مقرر کیا گیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل قمر جاوید باجودہ اس وقت جی […]
-
آپریشن ضرب عضب میں مشترکہ تعاون سے کامیابیاں ملیں، سربراہ پاک فوج
اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ائرہیڈ کوارٹرز کا الوداعی دورہ کیا جہاں ائر چیف مارشل سہیل امان نے ان کا استقبال کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ائر ہیڈ کوارٹر ز کاالوداعی دورہ کیا، ائرچیف مارشل سہیل […]
-
پاکستان کی جانب بہنے والے پانی کی بوند بوند روک دیں گے، مودی کی بڑھک
نیو دہلی: (ملت+اے پی پی) لائن آف کنٹرول پر پاک فوج کی جانب سے دندان شکست جواب پر مودی سرکار بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی ہے اور بھارتی وزیراعظم پاکستان کو دھمکیاں دینے پر اتر آئے ہیں جب کہ موصوف کہتے ہیں پاکستان کی جانب جانے والے پانی کی بوند بوند کو روک دیں گے۔ لائن […]