ٹاپ اسٹوری

کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف پارلیمنٹ میں مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور

  • اسلام آباد: ملت+آئی این پی۔۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی ہے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت نے ریاستی تشدد کی انتہا کردی ہے ، بھارت […]