اسلام آباد(ملت + آئی این پی) وفاقی حکومت کی طرف سے پاکستان تحریک انصاف کے دو نومبر کے دھرنے کے دوران ریڈ زون کی سیکیورٹی کے لئے پاک فوج کو طلب کرنے پرغور کیا جا رہا ،دھرنے کی صورت میں ریڈ زون سمیت تمام اہم تنصیبات کی سیکیورٹی پاک فوج کے سپرد ہو گی،فوج طلبی […]
ٹاپ اسٹوری
تحریک انصاف کا دھرنا، ریڈ زون کی سیکیورٹی کیلئے فوج کو طلب کرنے پرغور
-
کسی کو ریاستی مشینری بند نہیں کرنے دیں گے، وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس
لاہور / اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف نے کہاہے کہ اپوزیشن جماعتوں کی درخواستوں پر اعلیٰ عدلیہ نے نوٹس لے لیاہے تو پھر ایک پارٹی کی جانب سے اسلام آباد بند کرنے کا کیا جوازہے۔ وزیراعظم نے یہاں گورنر ہاؤس میں پانامہ لیکس کے خلاف تحریک انصاف کے احتجاج اور دھرنے سے نمٹنے کیلیے قریبی رفقائے […]
-
عمران خان نے دھرنے کیلئے مختلف تنظیموں سے 500 مسلح افراد مانگے ہیں،دانیال عزیز
اسلام آباد: مسلم لیگ کے رہنماؤں نے پریس کانفرنس میں ایک بار پھر تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ وزیر مملکت طارق فضل چودھری نے کہا عمران خان پاکستان کی سب سے بڑی بیماری ہے اور اس وقت عمران خان ڈپریشن کا شکار ہو گئے ہیں۔ انہوں نے کہا ہماری […]
-
بھارت کی ورکنگ باؤنڈری پربھی اشتعال انگیزی، پاکستان کا منہ توڑ جواب
راولپنڈی: بھارت مقبوضہ کشمیر میں برہان وانی کی شہادت کے بعد جذبہ آزادی کی لہر کو دبانے میں ناکام ہوا تو اس نے لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی شروع کردی تھی جس کے نتیجے میں کئی بے گناہ شہری شہید ہوئے اور اب اس نے ورکنگ باؤنڈری پر بھی فائرنگ کا سلسلہ شروع کردیا […]
-
پانامہ کیس، سپریم کورٹ سے وزیر اعظم، عمران خان اور دیگر تمام افراد کو نوٹس جاری
-
بھارت کی پاکستان کو تنہا کرنیکی کوششیں ناکام ہوگئیں ،ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد (ملت + آئی این پی ) دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہا ہے کہ پاکستان سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی برداشت نہیں کریگا ،بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کی صورت میں پاکستان مناسب ایکشن لے گا،بھارت کی پاکستان کوبین الاقوامی طورپرتنہا کرنیکی کوشش بری طرح ناکام ہوگئی،برکس […]
-
پی اے ایف کا میراج جیٹ طیارہ کراچی میں گر کر تباہ، ہوا باز شہید
ہ
-
رحیم یار خان ، مسافربسوں کے خوفناک تصادم میں نوبیاہتا جوڑے سمیت 29افرادجاں بحق، 60 زخمی
زخمی قریبی ہسپتال منتقل ، کئی کی حالت تشویشناک ، ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ،نعشوں اورزخمیوں کو بسوں کی باڈی کو کاٹ کرنکالا گیا ،حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ،زخمیوں اور جاں بحق ہونیوالوں میں کئی طالب علم بھی شامل صدرمملکت ،وزیراعظم ، عمران خان ، چوہدری نثار سمیت سیاسی وسماجی رہنماؤں کا ٹریفک […]