ٹاپ اسٹوری

وزیراعظم نواز شریف نے اقوام متحدہ میں جو کہا اچھا لگا ،والد برہان وانی

  • برہان وانی کی شہادت نے تحریک آزادی کو نیا جذبہ دیا ، یہ کہنا غلط ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں پاکستان سے حملہ آور آتے ہیں،کستان اور بھارت کو مذاکرات کا راستہ اختیار کرنا چاہئے،مظفر وانی کا بھارتی میڈیا کو انٹرویو نئی دہلی (آئی این پی )مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے […]

  • بھارتی سازشیں ناکام؛ پاک روس تاریخی جنگی مشقوں کا آغاز

    راولپنڈی: پاکستان کو دنیا میں تنہا کرنے کی بھارتی سازشیں ایک بار پھر ناکام ہوگئیں اور بھارت کے تمام تر منفی پراپیگنڈہ کے باوجود روس اور پاکستان کے درمیان تاریخی جنگی مشقوں کا آغاز ہو گیا ہے۔ پاکستان کو سفارتی سطح پر تنہا کرنے کے دعوے کرنے والے بھارتی میڈیا کو سانپ سونگھ گیا ہے […]

  • جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے تیار ہیں، سربراہ پاک فوج

    کھاریاں:(ملت+ اے پی پی) سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ وطن عزیز کے چپے چپے کا دفاع کریں گے اور انشاءاللہ کسی بھی خطرے کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے تیار ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے […]

  • بھارتی بربریت کے ثبوت تمام ممالک کو دیں گے،وزیراعظم

    نیویارک: (ملت نیوز) نیویارک میں ناشتے پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ہیڈ کوارٹرز پر حملے کے فوری بعد بغیر ثبوت پاکستان پر الزامات لگا دیے گئے۔ ہر حملے کا الزام لگانا بھارت کی عادت ہے۔ وزیراعظم نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کو انتہائی […]

  • وزیراعظم آرمی چیف ٹیلی فونک رابطہ؛ موجودہ صورتحال پر بات چیت

    راولپنڈی: وزیراعظم نواز شریف اور سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم نوازشریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے درمیان ایک ایسے موقع پر ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے کہ جب وزیراعظم جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت […]

  • مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری ہیں، وزیراعظم

    نیویارک: وزیراعظم نواز شریف نے امریکی وزیرخارجہ سے ملاقات کے دوران دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ریاستی سطح پرانسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کی جارہی ہیں۔ وزیراعظم نواز شریف سے امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے ملاقات کی جس میں دونوں رہنماؤں نے علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جب […]