ٹاپ اسٹوری

شاہی مسجد لاہور کے صحن سے شاہ فیصل کے آنسو ابھی خشک نہیں ہوئے…اسد اللہ غالب

  • شاہی مسجد لاہور کے صحن سے شاہ فیصل کے آنسو ابھی خشک نہیں ہوئے…اسد اللہ غالب سعودی عرب کے اسلام آباد کے سفارت خانے کی طرف سے وضاحتی پریس ریلیز جاری کی گئی ہے کہ اس نے پاکستان کو کوالالم پور کانفرنس میں شرکت سے روکنے کیلئے کوئی دباؤ نہیں ڈالا۔صورت حال جاننے کے لئے […]

  • وزیرا عظم اور فوج کے بارے میں باریک کام…اسداللہ غالب

    وزیرا عظم اور فوج کے بارے میں باریک کام…اسداللہ غالب سنتے تو یہ تھے کہ فوج اور حکومت ایک پیج پر ہیں اور ہونے بھی چایئیں تاکہ امور مملکت خیر و خوبی سے ا ٓگے بڑھائے جا سکیں۔ مگر مولانا کے لانگ مارچ نے اس دعوے پر وار کیا۔ اس کا ثبوت یہ ہے کہ […]

  • وزیر اعظم کا خطاب‘بھارت کے دروبام لرزہ بر اندام…اسد اللہ غالب

    وزیر اعظم کا خطاب‘بھارت کے دروبام لرزہ بر اندام…اسد اللہ غالب میں کسی مبالغہ آرائی سے کام نہیں لے رہا۔ اس لئے کہ ادھر وزیر اعظم عمران خان کا خطاب ابھی مکمل بھی نہیں ہوا تھا کہ بھارتی میڈیا میں ہا ہا کار مچ گئی۔ کجا وہ ڈینگیں ہانک رہا تھا کہ بحرین اور امارات […]

  • پروفیسر وارث میر کا نام کھرچ دیا گیا…….اسداللہ غالب…انداز جہاں

    لپروفیسر وارث میر کا نام کھرچ دیا گیا…….اسداللہ غالب…انداز جہاں اہور نہر کے ایک انڈر پاس کا نام تبدیل کر دیا گیا۔ناموں کی تبدیلی معمول کی بات ہے۔ ہم نے منٹگمری کو ساہیوال،لائل پور کو فیصل آباد۔ للیانی کو مصطفی آباد، کرشن نگر کو اسلام پورہ اوربھائی پھیرو کو رانا پھول نگر بنا دیا۔بر صغیر […]

  • آسٹریلیا پاکستانی طلبہ کا منتظر…اسد اللہ غالب

    آسٹریلیا پاکستانی طلبہ کا منتظر…اسد اللہ غالب تنویر نذیر عام پاکستانیوںجیسا ایک نوجوان ہے۔مگر اس کی ایک خصوصیت ہے کہ وہ پاکستان کی خدمت کے جذبے سے سرشار ہے اوراس کے لئے وہ ملک کے ہونہار طلبہ کے لئے بیرونی یونیورسٹیوں میں داخلوں اورا سکالر شپس کی تلاش میں لگا رہتا ہے۔ اس کی خدمات […]

  • بڑی سی ’’اگر‘‘…اعزاز سید

    بڑی سی ’’اگر‘‘…اعزاز سید 30 مئی کی دوپہر اسلام آباد پولیس کے ایک سینئر افسر سے فون پر بات ہورہی تھی۔ پوچھا نئی تازی کیا ہے؟ جواب آیا کہ ہمیں سابق صدر آصف علی زرداری کی گرفتاری کے بارے میں الرٹ رہنے کا کہا گیا ہے۔ یہ سنتے ہی ایک کرنٹ میرے جسم میں دوڑا […]

  • شہباز شریف کے منہ

    مکہ میں پاکستانی شکست……حامد میر

    رمضان المبارک کا آخری جمعہ تھا اور سولہ سال کا عبداللہ جمعہ کی نماز مسجد اقصیٰ میں ادا کرنے کی ٹھان چکا تھا۔ وہ جانتا تھا کہ مسجد اقصیٰ میں نماز ادا کرنے کی خواہش اُس کی جان بھی لے سکتی ہے کیونکہ اسرائیلی فوج نے مسجد کی طرف جانے والے تمام راستوں پر ناکے […]

  • پنجاب جوڈیشل اکیڈمی کیلئے پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ لرننگ مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح

    پنجاب جوڈیشل اکیڈمی کیلئے پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ لرننگ مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح 2ہزار جوڈیشل افسران اور ہائیکورٹ کا 20 ہزار سے زائد عملہ آن لائن تربیت حاصل کر سکے گا پی آئی ٹی بی اور پنجاب جوڈیشل اکیڈمی کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں گزشتہ روز منعقدہ […]